Wed, 01 Feb 2023 19:27:36
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 2023-24 پیش کرتے ہوئے، کہا کہ ہندوستانی ریلوے کے لیے 2.40 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ "اب تک کا سب سے زیادہ خرچ" تھا، جو 2013-14 میں کیے گئے اخراجات سے نو گنا تھا۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 19:13:09
بھٹکل ٹاون میونسپالٹی حدود میں پانی کی سپلائی، موٹر گاڑیوں کے ڈرائیور، ڈاٹا اینٹری آپریٹرس، یو جی ڈی کے ملازمین، صفائی کرمچاری وغیرہ جو ٹھیکے کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں انہیں ریاستی حکومت کی طرف سے مستقل ملازمین کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج چیف آفیسر کو میمورنڈم دیا گیا ۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 13:40:32
کمٹہ تعلقہ کے الوے کوڈی میں واقع گجری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی اور اس کے نتیجہ میں تقریباً ایک ایکڑ کے وسیع علاقے میں پھیلا ہوا گجری سامان پوری طرح جل کر تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے گودام کے مالک کو ایک کروڑ روپے کا نقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے ۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 13:37:31
منگلورو سٹی نارتھ کے ایم ایل اے بھرت شیٹی نے منگلورو پریس کلب میں اخبار نویسوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ گزشتہ سال 28 جولائی کو فاضل کو جو قتل ہوا تھا اس کے لئے اس کے اہل خانہ کو سرکاری معاوضہ ملنا چاہیے تھا ۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 13:35:18
گانجہ نوشی / فروشی کے الزم میں سٹی پولیس کے ذریعہ گرفتار شدہ طبی پیشہ سے وابستہ مزید 9 ملزمین کو پرنسپال ڈسٹرکٹ سیشنس جج رویندرا ایم جوشی نے ضمانت پر رہا کیا ہے ۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 13:28:52
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے حکم نامہ کے مطابق جنوبی کینرا کے ایس پی رشی کیش بھگوان سوناونے کا تبادلہ ایس پی انٹلی جنس کے طور پر کیا گیا اور ان کی جگہ 2021 بیچ کے آئی پی ایس اماتھے وکرم کو ضلع سپرنٹنڈنٹ کے منصب پر تعینات کیا گیا ہے ۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 13:07:46
سپریم کورٹ نے 2002 میں گودھرا اسٹیشن پر سابرمتی ایکسپریس ٹرین کو جلائے جانے کے واقعے میں جیل میں قید 27 قصورواروں کی ضمانت کی درخواستوں پر پیر کے روز گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 13:03:55
روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے پیر کو کہا کہ 15 سال سے زیادہ پرانی نو لاکھ سرکاری گاڑیوں کے یکم اپریل کے بعد سڑک پر چلنے پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 12:56:36
سپریم کورٹ نے آج صحافی رعنا ایوب کی ایک درخواست پراپنا فیصلہ محفوظ کرلیا جس کے ذریعہ منی لانڈرنگ کیس میں غازی آباد کی خصوصی عدالت کی جانب سے جاری کردہ سمنوں کو چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy