Fri, 03 Feb 2023 21:51:36
اڈانی گروپ کے بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ہے۔ جس کے باعث ایوان کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کرنی پڑی۔ اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی 6 فروری کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
View more
Fri, 03 Feb 2023 19:43:14
شہر کے ہمپنا کٹّا علاقے میں میلاگریس اسکول کے پاس واقع منگلورو جیویلرس نامی دکان کے اسٹاف کو اس وقت چاقو گھونپ کر قتل کیا گیا جب وہ دکان میں تنہا تھا۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 20:56:59
سپریم کورٹ نے جمعہ کو ہائی کورٹ کے ججوں کے تبادلے پر کالجیم کی سفارش کو منظور کرنے میں تاخیر پر مرکزی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے نتیجے میں انتظامی اور عدالتی دونوں طرح کی کارروائی کی جا سکتی ہے، جو کہ خوش آئند بات نہیں ہوگی۔۔ جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ابھے ایس۔ اوکا کی بنچ نے مرکزی حکومت کی نمائندگی کرنے والے اٹارنی جنرل آر کے۔ وینکٹ رامانی سے کہا، 'ہمیں کوئی ایسا موقف نہیں لینے دیں
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:48:08
اڈانی گروپ سے متعلق ہنڈن برگ کی رپورٹ کو لے کر سیاسی ہلچل تیز ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔اس دوران کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے پریس کانفرنس کا انعقاد کرتے ہوئےمرکز کی مودی حکومت پر شدید حملے کیے۔ انھوں نے کہا کہ ایل آئی سی اور ایس بی آئی کو ایسے گروپ کے حوالے کر دیا گیا ہے جس پر سب سے بڑے کارپوریٹ فراڈ کا الزام ہے
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:45:17
سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے ایک بار پھر مرکزی حکومت کے ذریعہ بجٹ میں پیش کیے گئے نئے ٹیکس نظام پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے ٹیکس سسٹم کے راز معروف اخبارات میں شائع ہونے والے تجزیوں اور رپورٹس سے کھل رہے ہیں جو سب کے سامنے آ رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:39:31
گوتم اڈانی خود تو پریشان ہیں ہی ساتھ میں ان کی وجہ سے حکومت بھی تناؤ میں ہے۔ آج ایوان میں بجٹ سفارشات پر بحث ہونی تھی لیکن حزب اختلاف نے اڈانی پر بحث کو لے کر ہنگامہ کر دیا، جس کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:32:33
واٹس ایپ کے ذریعہ ہندوستانی اکاؤنٹس پر گزشتہ کچھ ماہ میں بڑی تعداد میں پابندی لگائی گئی ہے اور کمپنی کی تازہ رپورٹ میں دی گئی تعداد نے ایک بار پھر لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:27:24
24-2023 کے عام بجٹ کے اعلان کے بعد ایک طرف پورا متوسط طبقہ انکم ٹیکس میں بھاری چھوٹ سے خوش ہے، لیکن وہ مہنگائی سے راحت محسوس نہیں کر رہا۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:19:28
اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کرنے کے لئے ابھی دو مہینوں کا وقفہ باقی ہے مگر انتخابی موسم آنے سے پہلے ہی بھٹکل سمیت ضلع اُترکنڑا، اُڈپی اور دکشن کنڑا کے پولیس اسٹیشنوں میں تعینات پولس افسران کا اجتماعی طور پر تبادلہ کرایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy