Sun, 05 Feb 2023 11:20:58
کانگریس لیڈر اجئے ماکن نے دہلی کی عآپ حکومت اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر کئی سنگین الزامات عائد کیے۔ انھوں نے دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’دہلی اور ملک کی عوام کو ہم کچھ یاد دلانا چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 11:14:59
ٹیک کمپنیوں سے جڑے ملازمین کے لیے جنوری ماہ اب تک کا سب سے خراب مہینہ کہا جا سکتا ہے۔ عالمی سطح پر جنوری 2023 میں تقریباً ایک لاکھ ٹیک ملازمین نے اپنی ملازمتیں گنوا دی ہیں۔ ملازمین کی چھنٹنی کرنے والوں میں امیزن، مائیکروسافٹ، گوگل، سیلس فورس جیسی مشہور کمپنیاں شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں 288 سے زیادہ کمپنیوں کے ذریعہ روزانہ اوسطاً 3300 سے زیادہ ٹیکنیکل ملازمین کو ملازمت سے نکالا
View more
Sun, 05 Feb 2023 11:08:43
چیف جسٹس آف انڈیا چندرچوڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے لیے کوئی بھی کیس چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا، ہر کیس اہم ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ کے یوم تاسیس پر انہوں نے کہا کہ عدالت صنفی مساوات کی مضبوط حامی بن کر ابھری ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 11:04:58
دہلی کانگریس صدر چودھری انل کمار نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے خلاف آج انتہائی سخت رخ اختیار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انھیں گرفتار کیا جانا چاہیے۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 10:59:21
ججوں کی تقرری کو لے کر مرکزی حکومت اور عدلیہ کے درمیان طویل مدت سے چلی آ رہی رسہ کشی کے درمیان مرکز نے ہفتہ کے روز سپریم کورٹ میں تقرری کے لیے پانچ ججوں کے ناموں کو منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ کالجیم کی سفارشات پر صدر جمہوریہ نے مہر لگا دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کو پانچ نئے جج ملے ہیں۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پیر کے روز یہ سبھی سپریم کورٹ کے ججوں کی شکل میں حلف لے سکتے ہیں۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 21:42:16
گجرات کے مشہور موربی پل حادثہ میں گرفتار سات لوگوں کی ضمانت عرضیوں کو ایک مقامی عدالت نے خارج کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 21:32:55
اتراکھنڈ کے مشہور انکتا بھنڈاری قتل واقعہ میں پوڑی پولیس کے ذریعہ سخت قدم اٹھانے کا راستہ صاف کر دیا گیا ہے۔ پوڑی کے ایس ایس پی نے اس قتل معاملہ کے کلیدی ملزم پلکت آریہ کی ملکیت قرق کرنے کی سفارش جاری کر دی ہے۔ اس تعلق سے ہریدوار اور پوڑی کے ضلع مجسٹریٹ کو رپورٹ بھی بھیج دی گئی ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 21:13:11
ہنڈن برگ رپورٹ کے بھنور میں پھنسے صنعتکار گوتم اڈانی اور اڈانی گروپ نے چند دنوں میں عرش سے فرش تک کا سفر طے کیا ہے۔ اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد اڈانی گروپ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy