Mon, 06 Feb 2023 11:49:41
ہنڈن برگ رپورٹ کی وجہ سے تنازع میں گھرنے والے اڈانی گروپ کی مشکلیں کم ہوتی نظر نہیں آرہی ہیں۔ اب فوربس کی رپورٹ اس گروپ کیلئے نئی مشکلات کھڑی کرسکتی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 11:46:51
جامعہ نگر تشدد کیس میں شرجیل امام، آصف اقبال تنہا اور صفورہ زرگر سمیت ۱۱؍ملزمین کو دہلی کی عدالت سے ڈسچارج ملنے کے ایک دن بعدکانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا کہ فوجداری انصاف کا نظام جو مقدمے سے پہلے قید کا ارتکاب کرتا ہے، ہندوستان کے آئین، خاص طور پر آرٹیکل ۱۹؍ اور ۲۱؍کی توہین ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 11:32:33
ملک میں مذہب کے نام پر سیاست خطرناک، ہمیں فرقہ پرستوں کے مقابل متحد رہنا ہے تاکہ وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکے۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سربراہ شردپوار نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ شب کوکن میلہ کے ایک اجلاس میں کیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 11:24:29
آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ نے اتوار کو اپنی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں ’لوجہاد‘ کے مفروضے اوراس کے انتقام کے نام بھگوا عناصر کے ذریعہ مسلم لڑکیوں کو گمراہ اور مرتد کرنے کی سازش کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ا س فتنے کے تدارک کی ضرورت سے اتفاق کیا۔ اس کے ساتھ ہی بورڈ کے اراکین نے ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی کوششوں پر تشویش کااظہار کیا مگر عوامی احتجاج یاقانونی چارہ جوئی کا راستہ اختیار کرنے کے
View more
Mon, 06 Feb 2023 11:18:55
ترکی میں شدید زلزلے کے باعث کئی عمارتیں لرز اٹھیں جس کے نیتجے میں 195 افراد جاں بحق ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 22:45:21
موجودہ حکومت بار بار یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ غریبوں کی حکومت ہے۔ اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ کرنے والی حکومت ہے۔ دبے کچلے اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کی فکر کرنے والی حکومت ہے۔ وہ سب کو ساتھ لے کر چلنے اور سب کا وکاس یعنی ترقی میں یقین رکھتی ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 22:42:25
حکمراں اتحاد کے اندر دراڑ بڑھتے ہی، چوتھی سب سے بڑی پارٹی، راشٹریہ سواتنتر پارٹی نے پشپا کمل دہل ' پراچندا' کی قیادت میں نئی بننے والی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے،
View more
Sun, 05 Feb 2023 21:55:19
کانگریس نے اتوار کے دن کہا کہ وہ اڈانی مسئلہ پر وزیراعظم سے روزانہ تین سوال پوچھے گی۔ کانگریس نے کہا کہ پنامہ پیپرلیک کے بعد وزیراعظم کے تیقن کے باوجود کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 21:48:26
عروس البلاد میں مبینہ 'لو جہاد کے خلاف‘ سکل ہندو سماج‘ نامی تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کا حکم دیا ہے، اس سے قبل نکالی گئی ریلی اور جلسہ میں مسلم مخالف نعرے لگائے گئے اور اشتعال انگیزی کی گئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy