Tue, 07 Feb 2023 00:44:59
تعلقہ کے مُٹھلی گرام پنچایت حدود کے ایکّے گولی شری دُرگاپرمیشوری مندر کا دروازہ توڑ کرمُبینہ طورپر چوری کرکے فرار ہونے کےدوران مقامی لوگوں کے ہتھے چڑھ کر گرفتار ہونے کی واردات اتوار اور پیر کی درمیانی رات پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 23:35:38
ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2300 تک پہنچ چکی ہے۔ترکی کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 1498 ہو گئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق شام میں ہلاکتوں کی تعداد 810 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 23:31:08
ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 2300 سے زائد افراد ہوگئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 21:41:50
ہنڈن برگ-اڈانی تنازعہ پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو پرزور انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 21:36:58
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے پیر کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کو عہدے کا حلف دلایا۔ جسٹس چندر چوڑ نے سپریم کورٹ کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک تقریب میں تین چیف جسٹس اور ہائی کورٹس کے دو ججوں کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 21:33:14
اڈانی گروپ کے بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا شور شرابہ جاری ہے۔ آج بھی اپوزیشن اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کے مطالبہ پر اٹل رہی۔ ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے نعرے بازی شروع کر دی جس کے بعد اسپیکر کو دونوں ایوانوں کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 21:24:52
ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلورو کے میسور بینک سرکل پر کانگریس کی جانب سے اڈانی کمپنی سے جڑے معاملات پراحتتجاج کیاگیا جس میں پارٹی کے رہنما و کارکنان شریک تھے۔ احتجاج کے دوران کانگریس کے رہنماؤں نے کہا کہ راہل گاندھی نے پہلے ہی اس معاملہ سے متعلق پیشن گوئی کی تھی۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 21:20:51
دہلی میں آج تیسری بار میئر، ڈپٹی میئر اور اسٹینڈنگ کمیٹی کا انتخاب ملتوی ہو گیا۔ ایوان میں ہنگامہ کی وجہ سے کارروائی ملتوی کر دی گئی اور کہا گیا کہ میئر، ڈپٹی میئر اور اسٹینڈنگ ممبرس کا انتخاب اگلی تاریخ پر ہوگا۔
View more
Mon, 06 Feb 2023 21:16:01
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی آل انڈیا یوتھ فیڈریشن (اے آئی وائی ایف) جنوبی کینرا و اڈپی، سمدرشی ویدیکے منگلورو، کرناٹکا تھیولوجیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ منگلورو کے اشتراک سے 'نیشنل ایجوکیشن پالیسی (این ای پی) اور اسکولی تعلیم' کے عنوان پر شہر میں منعقدہ سیمینار میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ماہر تعلیم ڈاکٹر نرنجنارادھیا نے کہا کہ یہ تعلیمی پالیسی ملک کو ہندوتوا راشٹرا بنانے کے لئے ضروری ٹوُل کٹ (اوز
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy