Wed, 08 Feb 2023 21:23:27
وجئے سنکلپ ابھیان کے سلسلہ کی کڑی کے طور پر بی جے پی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل کی موجودگی میں منعقدہ 'پیج پرمکھ' اجلاس میں ایم ایل اے سنیل نائک نے جو خطاب کیا وہ پوری طرح انتخابی موڈ سے بھرا ہوا تھا۔
View more
Wed, 08 Feb 2023 21:19:58
بی جے پی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل نے بھٹکل - ہوناور اسمبلی حلقہ میں آئندہ منعقد ہونے والے اسمبلی الیکشن 2023 کی تیاریوں کا بگل بجا دیا اور شیرالی میں منعقدہ پارٹی کے 'پیج پرمکھ' اور کارکنان کے اجلاس میں مودی کے نام کی طاقت ، ترقیاتی کام کے علاوہ ماضی میں ہوئے بھٹکل کے فرقہ وارانہ فسادات ، ڈاکٹر چترنجن قتل اور تمپّا نائک قتل معاملہ اور یاسین بھٹکل کے موضوع کو چھیڑتے ہوئے پارٹی کے لیڈروں کو ال
View more
Wed, 08 Feb 2023 21:15:07
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے ترکی و شام میں آئے زلزلے اور ہونے والی تباہی کو دیکھتے ہوئے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زلزلہ متأثرین کی بھرپور مدد کرے اورتوبہ و استغفار کا اہتمام کرے۔
View more
Wed, 08 Feb 2023 17:17:42
شہر کے اولڈ بس اسٹائنڈ کے قریب مولانا آزاد روڈ کے بالمقابل مین روڈ پر واقع "راج آنگن ناگ بنا" کے لئے نئے چبوترے کی تعمیر اور ناگ کے نقش پربنے پتھروں کی از سر نو تنصیب کے سلسلے میں افتتاحی تقریبات کا سلسلہ آج 8 فروری کو عوامی طعام سے شروع ہوا جو 11 جنوری تک چلے گا ۔
View more
Wed, 08 Feb 2023 12:21:36
ترکیے-شام میں کئی زلزوں، اور زلزلے کے بعد محسوس کیے جانے والے جھٹکوں سے پریشانی ختم بھی نہیں ہوئی ہے، اور اب روس میں بھی زلزلے کی خبر سے ہر طرف خوف کا عالم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے کریل آئسلینڈ پر منگل کو مقامی وقت 6 بج کر 45 منٹ پر زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.3 تھی۔ حالانکہ اس زلزلہ میں فی الحال کسی نقصان کی خبر سامنے نہیں
View more
Wed, 08 Feb 2023 12:08:35
دوموٹر بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایک بائک پر سوار دو لوگ شدید زخمی ہوگئے جبکہ دوسری بائک شعلہ پوش ہوگئی۔ حادثہ ہلدی پور کے اگرہار بڈگنی بریج کے قریب منگل رات کوپیش آیا۔
View more
Wed, 08 Feb 2023 12:01:10
کنداپور پولیس اسٹیشن سے تعلق رکھنے والے کانسٹیبل نے قرضہ کے بوجھ سے پریشان ہو کر ہوناور تعلقہ کے کاسرکوڈ ایکو بیچ پر خود کشی کر لی ۔
View more
Wed, 08 Feb 2023 11:52:55
ترکیہ اور پڑوسی ملک شام میں پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کرگئی ہے اور 20,000 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ترکیہ میں تقریباً 5000 افراد ہلاک اور 20,426 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ جب کہ ہمسایہ ملک شام میں ہلاکتوں کی تعداد کم وبیش 2000 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 3,548 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ترکیہ کے محکمہ آفات و ایمرجنسی انتظام کے سربراہ نے بتایا کہ ملک میں 6,217 عمارتیں من
View more
Wed, 08 Feb 2023 11:37:46
مالی سال 2022-23 کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا کی آخری کریڈٹ پالیسی کے فیصلوں کا آج اعلان کیا گیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے صبح 10 بجے سے ایم پی سی میٹنگ کے نتائج کے بارے میں جانکاری دی ہے اور اس میں ریپو ریٹ کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy