Sat, 11 Feb 2023 11:48:15
چھ سال قبل ہوئے دوہرے قتل معاملہ کی تحقیقات کے دوران ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے لاش کے جسم سے الگ کرکے رکھا گیا سر اور ہاتھ کا پنجہ غائب ہوجانے سے پولیس والے سخت مشکل میں گھر گئے ہیں کیونکہ عدالت نے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 11:17:57
سفر حج 2023کے لیے حج فارم جمع کرنے کا باضابطہ آغازآج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے آفس حج منزل،آصف علی روڈ، نئی دہلی میں ہوا۔ اور یہ سلسلہ10؍مارچ2023 تک چلتا رہے گا۔دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جناب جاوید عالم خان نے اس سلسلے میں اپنے پریس بیانیہ میں بتایا کہ آج 10؍فروری2023 سے حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹhttps://hajcommittee.gov.inپرفارم بھرنے کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ جو لوگ حج2023 پر جان
View more
Sat, 11 Feb 2023 11:11:43
جاسوسی غبارے کے حوالے سے چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کی صورتحال ہے- امریکہ کا دعویٰ ہے کہ چین صرف اس کی جاسوسی نہیں کر رہا تھا، ہندوستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جن کی چین نے ایسے غباروں کے ذریعے جاسوسی کی-
View more
Sat, 11 Feb 2023 11:06:43
ترکی اور شام میں پیر کو آنے والے تباہ کن زلزلے نے دونوں ممالک کے حالات بدتر بنا د ئیے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق زلزلے کے باعث دونوں ممالک میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ۲۲؍ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے
View more
Fri, 10 Feb 2023 23:27:13
اڈانی-ہنڈن برگ معاملہ پر آج سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی جس کے دوران سرمایہ کاروں کو پہنچے نقصان کو لے کر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 23:21:56
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے مودی حکومت سے سوال کیا ہے کہ اگر وہ دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں سب ٹھیک ہے تو بڑی تعداد میں ہندوستانی شہری ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:44:53
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مرکز کی مودی حکومت پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈران کی آواز دبانے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:36:40
مودی حکومت کی مشکلات ایک بار پھر بڑھنے والی ہیں کیونکہ کسانوں نے ایک بار پھر بڑی تحریک کا اعلان کر دیا ہے۔ کسانوں کی تنظیم سنیوکت کسان مورچہ نے جمعرات کو ایک اجلاس کا انعقاد کیا، جس میں کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy