Fri, 10 Feb 2023 22:15:40
وزیر اعظم مودی کی جانب سے راجیہ سبھا میں کی گئی تقریر پر کانگریس نے جوابی حملہ بولا ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ وزیر اعطم مودی کی تقریر صرف اپنی تعریف کے لئے تھی، انہوں نے صرف تکبر کی باتیں کیں، کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:11:39
اتراکھنڈ میں بھرتی گھوٹالہ کو لے کر نوجوانوں میں شدید ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے دہرادون میں بھرتی گھوٹالہ کو لے کر ماحول کافی گرم ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:05:40
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ اڈانی گروپ پر امریکی فرم ہنڈن برگ ریسرچ کی رپورٹ سے متعلق پورے معاملے کی جانچ ہونی چاہئے۔
View more
Fri, 10 Feb 2023 22:00:52
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ان کی پارلیمنٹ میں دی گئی تقریر کے کچھ حصوں کو ریکارڈ سے حذف کرنے پر سخت اعتراض ظاہر کیا۔ انہوں نے مودی حکومت سے پوچھا کہ ان کی تقریر کے کون سے الفاظ غیر پارلیمانی تھے جو انہیں حذب کیا گیا؟
View more
Fri, 10 Feb 2023 21:51:49
11 فروری کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے فرقہ وارانہ طور پر حساس ساحلی علاقہ کے اولین دورہ پر ان کا شاندار خیر مقدم کرنے بی جے پی زور وشور سے تیاریاں کر رہی ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 22:19:29
کرناٹک میں اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی مین وزیر اعلیٰ عہدہ کے امیدوار کو لے کر کھلی جنگ شروع ہو گئی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے محاذ کھول دیا ہے اور کہا ہے کہ آخری فیصلہ پارٹی اعلیٰ کمان کے ذریعہ لیا جائے گا۔ یدی یورپا کے تازہ بیان کو وزیر اعلیٰ بومئی کے لیے ایک نیا چیلنج تصور کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 22:15:30
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے اڈانی معاملے کو لے کر آج ایک بار پھر پریس کانفرنس کیا جس میں مودی حکومت کے سامنے تین سوالوں کا نیا سیٹ پیش کیا۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 22:06:29
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے پریزائڈنگ افسران کے ذریعہ جمعرات کو راجیہ سبھا میں کانگریس لیڈر ملکارجن کھرگے اور لوک سبھا میں راہل گاندھی کی تقریر کے کچھ حصوں کو نکالے جانے کے بعد کانگریس نے جمعرات کو خوب ہنگامہ کیا۔
View more
Thu, 09 Feb 2023 22:01:54
راجیہ سبھا میں آج صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پر بحث کا جواب دینے آئے پی ایم مودی کی تقریر کے دوران خوب ہنگامہ ہوا۔ اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کا مطالبہ کر رہی کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے پی ایم مودی کی تقریر شروع ہوتے ہی ’مودی-اڈانی بھائی بھائی‘ کا نعرہ لگانا شروع کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy