Sat, 11 Feb 2023 20:43:17
بارڈر-گواسکر ٹرافی کی شروعات ہندوستان نے آسٹریلیا پر دھماکہ خیز جیت کے ساتھ کی ہے۔ ہندوستان نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ہر شعبہ میں پٹخنی دیتے ہوئے ایک اننگ اور 132 رنوں سے شکست دی۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 20:01:00
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایس بی آئی اور ایل آئی سی کا پیسہ اپنے دوست اڈانی کو غلط طریقہ سے
View more
Sat, 11 Feb 2023 19:19:21
منجیشور تھومیناڈ میں واقع ایک بیکری میں ملازمت کر رہی خاتون اس وقت ہلاک ہوگئی جب اس کا دوپٹہ حادثاتی طور پر بیکری کی مشین میں پھنس گیا۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 17:27:02
کچھ دن پہلے بھٹکل میں ناگ بنا چبوترا تعمیر کرنے کے سلسلے میں مقامی ایم ایل اے کے ہندوتوا ساتھیوں کے ساتھ مقامی افراد اور ٹی ایم سی کا جس طرح کا تنازعہ پیدا ہوا تھا کچھ ایسا ہی معاملہ اب ہلیال سے سامنے آیا ہے ، جہاں کٹر ہندوتوا وادی گروپ نے پارک کے قریب ٹی ایم سی کی طرف سے بچھائے گئے انٹرلاکس ہٹا کر وہاں بھگوا جھنڈا لہرایا ہے اور آر ایس ایس کی سلامی والا گیت گایا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 17:17:20
سیاست داں اپنے لیڈروں اور پارٹی کی ستائش کرنے میں کس حد تک شیخی بگھار سکتے ہیں اس کی تازہ مثال بی جے پی کے ریاستی صدر اور جنوبی کینرا سے رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل نے کاروار میں پیش کی ہے جسے سن کر عقل والوں کے ہوش و ہواس اڑ گئے ۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 12:52:45
جمعیۃ علماء ہند کا 34 واں اجلاس دہلی کے رام لیلا میدان میں شروع ہو گیا ہے جس کی صدارت جمعیۃ کے سربراہ مولانا محمود مدنی کر رہے ہیں۔ جمعہ کو جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ محمود مدنی نے ہندوستانی مسلمانوں کا مسئلہ اٹھایا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان اتنا ہی محمود کا ہے جتنا پی ایم نریندر مودی اور موہن بھاگوت کا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان میں اسلامو فوبیا کے کیسز بڑھ رہے ہیں، کو تشویش نا
View more
Sat, 11 Feb 2023 12:47:10
ہنڈن برگ رپورٹ کے بعد سے اڈانی گروپ کو لگاتار مشکلات کا سامنا ہے۔ گروپ یہ ظاہر کرنے کی پرزور کوشش کر رہا ہے کہ اب سب کچھ ٹھیک ہے لیکن حقیقت اس سے بہت دور ہے۔ ہنڈن برگ رپورٹ کے بعد اڈانی گروپ کو بہت سے نقصانات فوری طور پر اٹھانے پڑے، جبکہ بہت سے نقصانات آہستہ آہستہ سامنے آ رہے ہیں۔ دریں اثنا، اڈانی اور ان کے گروپ کو ایک ہی دن میں چار بڑے جھٹکے لگے ہیں۔
View more
Sat, 11 Feb 2023 12:38:46
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے بعد سے بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کا کام کیا جا رہا ہے۔ جوں جوں ریسکیو آپریشن آگے بڑھ رہا ہے مہلوکین کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترکیہ اور اور شام میں مجموعی طور پر 24 ہزار سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ جبکہ ہزاروں افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ زلزلے کے دوران سینکڑوں عمارتیں زمیندوز ہو گئیں اور بڑی تعداد میں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy