Sun, 12 Feb 2023 21:14:23
جموں و کشمیر میں ان دنوں بلڈوزر کے ذریعے انہدامی کارروائی انجام دی جا رہی ہے اور بڑی تعداد میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کیا جا رہا ہے۔ ایک طرف جہاں اس کارروائی پر مقامی لوگوں میں ناراضگی ہے،
View more
Sun, 12 Feb 2023 20:31:30
آندھرا پردیش کے گورنر کے طور پر، ایس عبدالنذیر کی تقرری کے بعد کانگریس نے اتوار کو کہا کہ 'یہ عدلیہ کے لیے خطرہ ہے'۔ کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے سابق وزیر قانون اور خزانہ آنجہانی ارون جیٹلی کا حوالہ دیا۔ جیٹلی نے 2013 میں کہا تھا، ریٹائرمنٹ سے پہلے کے فیصلے ریٹائرمنٹ کے بعد کی ملازمتوں اور عدلیہ کے لیے اس کے خطرے سے متاثر ہوتے ہیں۔
View more
Sun, 12 Feb 2023 20:15:47
ایم سی ڈی کے میئر، ڈپٹی میئر اور قائمہ کمیٹی کے ارکان کے لئے الیکشن اب 16 فروری کو کرایا جائے گا۔ اس سے قبل ایم سی ڈی ایوان کے تین اجلاس ناکام ہو چکے ہیں اور الیکشن نہیں کرایا جا سکا۔ دہلی کے ایل جی وی کے سکسینہ نے 16 فروری کو الیکشن کرانے کی وزیرا علیٰ اروند کیجریوال کی تجویز کو منظور کر لیا ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2023 20:14:38
اگلے اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی کی طرف سے ضلع شمالی کینرا میں کونسا سیاسی کارڈ کھیلا جائے گا اس پر الگ الگ زاویے سے باتیں سننے میں آ رہی ہیں ۔ اس میں سے دو اہم خبریں یہ ہیں کہ ضلع شمالی کینرا سے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کا نام اب سیاسی میدان سے پوری طرح غائب ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ۔ دوسری خبر یہ ہے کہ موجودہ رکن اسمبلی اور اسپیکر وشویشورا ہیگڈے کاگیری کو اگلا وزیر اعلیٰ بنانے یا پھر
View more
Sun, 12 Feb 2023 12:26:53
جمعہ کے دن ہلیال شہر میں ٹی ایم سی اور ہندو مذہبی گروپ کے بیچ جو ہنگامہ اور تصادم ہوا ہے اس پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے رکن اسمبلی اور سینئر کانگریسی لیڈر آر وی دیشپانڈے نے کہا کہ اس کے لئے بی جے پی حکومت کی طرف سے ہدایات ملی ہونگی ۔
View more
Sun, 12 Feb 2023 11:49:30
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا ہے۔ جسٹس نذیر 4 جنوری 2023 کو ریٹائر ہوئے۔ جسٹس عبدالنذیر بابری مسجد ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ سنانے والی سپریم کورٹ کی بنچ کا حصہ تھے۔ اس کے علاوہ وہ این ہی نشست میں تین طلاق دینے اور نوٹ بندی کے معاملہ پر فیصلہ سنانے والی بنچ کا بھی حصہ تھے۔
View more
Sun, 12 Feb 2023 11:33:54
بنگلوروشہر کے یلہنکا ایربیس میں 14ویں ایرو انڈیا ایر شوکے اہتمام کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی 13 فروری کو بنگلورو کے یلہنکا ایئر فورس اسٹیشن پر”ایرو انڈیا 2023“نمائش کے 14ویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔وہ صبح 9:30 بجے تقریب کا افتتاح کریں گے۔
View more
Sun, 12 Feb 2023 11:30:07
ریاست میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو آج آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کے پی سی سی صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ اگر مرکزی وزیر امیت شاہ کو منگلورو میں نظم وضبط کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو عام آدمی کی کیا بساط ہے؟ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا روڈ شو منسوخ کردیاگیا۔اس پر تبصرہ کرتے ہوئے شیوکمار نے یہ بات کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy