Mon, 13 Feb 2023 20:52:01
شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 8500 ہو گئی ہے اور آنے والے دنوں میں یہ تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، یہ اطلاع عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مشرقی بحیرہ روم کے دفتر کے کارگزار علاقائی ایمرجنسی ڈائریکٹر رک برینن کے حوالے سے دی گئی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 20:47:02
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو لوک سبھا سکریٹریٹ کے ذریعہ دیئے گئے نوٹس پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔ راجیہ سبھا میں حزب مخالف لیڈر ملکارجن کھڑگے نے پیر کے روز کہا کہ پارلیمنٹ میں راہل گاندھی نے صنعت کار گوتم اڈانی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان رشتوں کے بارے میں جو کہا، اس میں کچھ بھی غیر پارلیمانی نہیں تھا۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 20:44:08
کورگ ضلع کے پلّیری گاوں میں شیر کے حملے میں راجو (75 سال) نامی زرعی مزدور اور کوُٹّا گرام میں چیتن نامی ایک 12 سالہ لڑکا ہلاک ہوگئے ۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 20:32:44
جموں و کشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی حد بندی کے طریقہ کار کو چیلنج کرنے والی عرضی آج سپریم کورٹ نے خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے حد بندی کے عمل کو درست ٹھہرایا، اور ساتھ ہی کہا کہ دفعہ 370 کے غیر فعال ہونے کے بعد جموں و کشمیر اور لداخ کی تشکیل نو کا مسئلہ اس کے پاس زیر التوا ہے۔ اس سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اس پہلو پر غور نہیں کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 12:52:17
سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے اتوار کو کہا کہ انوسٹر سمٹ میں واہ واہی لوٹنے کی کوشش میں کروڑوں گنوانے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے اب عوام سے وصولی کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 12:42:40
کے پی سی سی کے صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ رکن پارلیمان ڈی کے سریش ریاستی سیاست میں نہیں آ رہے ہیں، سریش سمیت کوئی بھی فردمیرے کنبہ کا ریاستی سیاست میں نہیں آ رہا ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 12:37:09
بنگلورو شہر میں 14واں ایرو انڈیا ایر شو پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندرا مودی کے ہاتھوں عمل میں آئے گا۔ مضافات بنگلور و یلہنکا ایر بیس میں ہونے والے اس ایر شو کے دوران دفاعی امور پر مختلف سمینار اور مختلف ممالک کے وزرائے دفاع کی ایک کانفرنس بھی ہونے جا رہی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 11:48:14
پی ایم مودی نے اتوار کو ملک کے سب سے بڑے ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد پی ایم نے میٹنگ میں کہاکہ کانگریس حکومت ہندوستان کے سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی۔
View more
Mon, 13 Feb 2023 11:28:18
سمجھا جارہا تھا کہ شدت پسند تنظیموں کے کارکنوں کو اذان پر اعتراض ہے، پھر نماز پر اعتراض کیا جانے لگا، مگر یہ سلسلہ رُکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، مسلمانوں کے گائے کا گوشت کھانے ، حلال گوشت کھانے، حجاب پہننے، تین طلاق، یہاں تک کہ مسلمانوں کے ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے کامعاملہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ تازہ اعتراض بچوں کے ختنہ کرنے کو لے کر کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy