Sat, 04 Feb 2023 18:08:22
کرناٹک میں مئی کے تیسرے ہفتے میں اسمبلی انتخابات ہونے کی اطلاعات موصول ہونے کے ساتھ ہی ریاست کی سیاسی پارٹیوں میں میٹنگوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ اسی طرح کی ایک میٹنگ آج سنیچر کو بنگلور جے ڈی ایس پارٹی کی منعقد ہوئی جس میں بھٹکل کے جے ڈی ایس قائد عنایت اللہ شاہ بندری بھی شریک تھے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 14:35:23
قران مجید جو ساری دنیا کے لئے اور قیامت تک کے لئے ایک ہدایت نامہ ہے اُس کا سب سے بڑا امتیاز اور تعارف پہلے ہی لفظ میں الکتاب سے کیا گیا ہے ، جس کا مطلب یہ ہے کہ قیامت تک کے لئے ہم کو کتاب سے فراغ ممکن نہیں ، لیکن ایک ایسے دور میں جب کتابوں کا تعلق سب سے ٹوٹا جارہا ہے، جن کی پہچان کتابوں کی وجہ سے تھی، اُن کے ہاتھوں سے کتابیں چھوٹ چکی ہیں، بھٹکل میں بچوں کا کتاب میلہ کا انعقاد بہت زیادہ
View more
Sat, 04 Feb 2023 12:55:45
ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز میں آگ لگنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انجن میں آگ لگنے کے بعد ابوظہبی ایئرپورٹ پر طیارے کی محفوظ ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔ طیارہ ابوظہبی سے کیرالہ کے کالی کٹ آ رہا تھا۔بتایا جا رہا ہے کہ فلائٹ میں 184 مسافر سوار تھے۔ انجن میں فنی خرابی کے باعث طیارے میں آگ لگ گئی۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 12:30:39
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات مئی کے تیسرے ہفتہ میں ہونے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے، لیکن ابھی سے انتخابات کی گہماگہمی شروع ہوچکی ہے۔ ضلع اُڈپی کے کارکلا سے شری رام سینا کے چیف پرمود متالک نے آئندہ اسمبلی الیکشن میں میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے اور بی جے پی ایم ایل اے سنیل کمار کو شکست دینے کی بات کہی ہے ۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 12:27:16
کنور کے رہنے والے ایک شخص کی طرف سے منگلورو پولیس کے پاس درج کرائی گئی ایک شکایت کے مطابق کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کے نام پر محمد شفاد سی کے اور محمد افید سی کے نامی دو افراد نے اسے 3 کروڑ روپے کا چونا لگایا ہے ۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 12:23:54
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر 19 جنوری سے 31 جنوری کے وقفہ میں کی گئی کسٹم افسران کی کارروائی کے بعد پانچ مسافروں کے قبضے سے 1.617 کلو گرام سونا ضبط کیا گیا جس کی مالیت کا اندازہ 90,34,970 روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 11:56:02
سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم BBC documentary پر پابندی لگانے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر جمعہ یعنی 3 فروری کو سماعت کرتے ہوئے مودی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 11:41:33
دہلی-این سی آر، اتر پردیش، راجستھان، پنجاب، ہریانہ سمیت شمالی ہندوستان کے موسم میں مسلسل تبدیلی ہو رہی ہے۔ دن میں دھوپ کی وجہ سے لوگوں کو راحت مل رہی ہے لیکن رات کے وقت ٹھنڈی ہواؤں کے اثر سے درجہ حرارت میں کمی درج کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 11:30:40
راتوں رات دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہونے والے ارب پتی گوتم اڈانی کے تعلق سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ان کے’ اچھے دنوں‘ کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہےکیوں کہ گزشتہ ماہ۲۴؍ جنوری کو جاری ہونے والی امریکی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی سنسنی خیز رپورٹ سے اٹھنے والے طوفان نے اڈانی گروپ کی بنیادیں تک ہلادی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy