Sun, 29 Jan 2023 11:29:20
گجرات میں ایک بار پھر پیپر لیک ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس کے پیش نظر 29 جنوری یعنی آج ہونے والے جونیئر کلرک بھرتی کے امتحان کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ گجرات پنچایت سروس سلیکشن بورڈ نے لیا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 11:27:12
شمالی ہندوستان میں شدید سردی اب ختم ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 11:23:19
راشٹرپتی بھون میں موجود مشہور مغل گارڈن کا نام بدل دیا گیا ہے۔ اب اسے ’امرت ادیان‘ کے نام سے جانا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مغل گارڈن کا نام ’امرت مہوتسو‘ کے تحت بدلا گیا ہے۔ حالانکہ کئی لوگ اسے مسلم ناموں والے مقامات کا نام تبدیل کرنے والے سلسلہ کی نئی کڑی تصور کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 11:19:01
عام آدمی پارٹی (عآپ) نے ہفتہ کو دہلی کے سبھی 70 اسمبلی حلقوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے میئر کے انتخابات کو بار بار ملتوی کئے جانے کے خلاف احتجاج کے لئے پیدل مارچ نکالا ۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 11:15:33
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کا وزیر اعظم نریندر مودی پر مبنی دستاویزی فلم ’دی مودی کویشچن‘پر پابندی لگانے کا فیصلہ جمہوریت پر حملہ ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 00:34:51
26 جنوری بروز جمعرات صبح آٹھ بجے انجمن پی یو کالج فار ویمن کے خدیجہ سید علی کیمپس کے احاطے میں بدستِ پرنسپل ڈاکٹر فرزانہ محتشم کے رسمِ پرچم کشائی کی تقریب کاانعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرطالبات سے خطاب کرتے ہوئے فرزانہ محتشم نے بتایا کہ 26 جنوری کی اہمیت یہ ہے کہ حکومت ہند ایکٹ جو 1935 سے نافذ تھا منسوخ کر کے آئین ہند کی عمل آوری ہوئی۔ دستورسازاسمبلی نے آئین ہند کو 26 نومبر1949ء کو اخذ کیا اور 26 ج
View more
Sat, 28 Jan 2023 22:57:28
امریکہ کی معروف تحقیقی کمپنی ہنڈن برگ ریسرچ نے گزشتہ دنوں اپنی رپورٹ میں ہندوستان اور ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی پر ’کارپوریٹ تاریخ کی سب سے بڑی فریب دہی ‘ کا سنسنی خیز الزام عائد کیا ہے
View more
Sat, 28 Jan 2023 22:50:47
کرناٹک بی جے پی کے ایم ایل سی اور پارٹی کے سینئر لیڈر ایچ وشواناتھ نے آج توثیق کی کہ وہ حکمراں بی جے پی کو چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہورہے ہیں۔
View more
Sat, 28 Jan 2023 22:15:55
جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک ہولناک حادثے کی خبر ہے۔ مشہور ڈاکٹر سی سی ہزرا اسپتال میں ہفتہ کی رات دیر گئے لگنے والی آگ میں 6 افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں ڈاکٹر وکاس ہزرا، ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریما ہزرا، گھریلو ملازمہ اور ڈاکٹر وکاس کے دو مہمان شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy