Sat, 28 Jan 2023 21:58:10
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے تریپورہ اسمبلی انتخابات کے لیے آج اپنے 48 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی، جس میں وزیر اعلیٰ مانک ساہا کو ٹاؤن بورڈووالی سیٹ سے امیدوار قرار دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے اپنی پہلی فہرست میں دو مسلم امیدواروں محمد مبشر علی اور تفضل حسین کے نام بھی شامل کئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Jan 2023 21:55:37
کانگریس نے تریپورہ اسمبلی انتخابات کے لئے 17 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ سدیپ رائے برمن اگرتلہ سے انتخابی میدان میں اتریں گے۔
View more
Sat, 28 Jan 2023 21:51:35
کالجیم سسٹم کو لے کر مرکزی حکومت اور عدالت عظمیٰ کے درمیان رسہ کشی میں اضافہ کے درمیان سابق جج روہنٹن ایف نریمن کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 28 Jan 2023 20:29:08
بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے سکریٹری جنرل جناب عتیق الرحمن مُنیری کو ان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں نئی دہلی کی بھارت ورچول یونیورسٹی کی جانب سےڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔
View more
Sat, 28 Jan 2023 20:07:41
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے مطالبہ کیا ہے کہ ا ڈانی گروپ پر فریب دہی اور جعل سازی کا جو الزام ھنڈ برگ رپورٹ میں لگایا گیا ہے اس کی اعلیٰ سطحی اور آزادانہ انکوائری کرائی جائے نیز اس طرح کی جعل سازیوں کو روکنے کے لئے مناسب ضابطہ بندی کی جائے۔
View more
Sat, 28 Jan 2023 19:59:50
میڈیکل کالجوں سے وابستہ جن ڈاکٹروں اور طلبہ کو سٹی پولیس نے گانجہ نوشی / فروشی کے الزام میں گرفتار کیا تھا ان میں سے 13 ملزمین کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس جج اور این ڈی پی ایس ایکٹ میں گرفتار کیے گئے ملزمین کے لئے خصوصی جج راگھویندرا ایم جوشی نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا ہے۔
View more
Sat, 28 Jan 2023 19:44:35
گزشتہ سال اگست میں ہوئی موسلا دھار بارش اور سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو وزیر اعلیٰ اور ضلع انچارج وزیر کی طرف سے معاوضہ ادا کرنے کا وعدہ ابھی تک پورا نہیں ہوا ہے جس پر کئی دکانداروں نے اپنے بے اطمینانی کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Sat, 28 Jan 2023 12:09:46
بیکمپاڈی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک چھت کے اوپر کام کرتے وقت شیٹ ٹوٹنے سے مزدور زمین پر گر گیا اور سر میں شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy