Fri, 27 Jan 2023 21:23:23
مہاراشٹر کے مشہور شہر پونے کی ایک عدالت نے جمعہ کو2014 میں ہوئے 28 سالہ مسلم نوجوان محسن شیخ کے قتل کے ایک کیس میں بنیاد پرست تنظیم ہندو راشٹرا سینا (ایچ آر ایس)کے سربراہ دھننجے جے رام دیسائی عرف بھائی سمیت تمام ملزمین کو بری کر دیاہے۔محسن کو ایک احتجاج کے دوران شرپسندوں نے قتل کر دیا تھا۔
View more
Fri, 27 Jan 2023 21:18:05
گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم ‘انڈیا: دی مودی سوال’ کی نمائش پر جمعہ کو دہلی یونیورسٹی کے طلباء اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی۔
View more
Fri, 27 Jan 2023 19:00:09
بھٹکل تعلقہ اسپتال کی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سویتا کامت نے 'آل انڈیا پیامِ انسانیت' کے وفد کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہا کہ بھٹکل کے لوگوں کی کشادہ دلی اور انسانیت نوازی پوری دنیا کے لئے قابل تقلید ہے اور اس کی مثال کہِیں اور نظر نہِیں آتی ۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 20:26:45
بھٹکل تعلقہ کا دسواں ساہتیہ سمیلن جو 17 فروری کو منعقد ہونے جا رہا ہے ، اسے کامیاب بنانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر نے اداروں اور محکمہ جات کو متحدہ طور پر سرگرم ہونے اور باہم تعاون کرنے کی درخواست کی ہے۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 20:24:49
) بھٹکل تعلقہ انتظامیہ، تعلقہ لیگل سروس کمیٹی، تعلقہ بار ایسو سی ایشن، ڈپارٹمنٹ آف پراسیکیوشن اور محکمہ پولیس کے اشتراک سے دی نیو انگلش پی یو کالج میں 'نیشنل ووٹرس ڈے' کا انعقاد ہوا۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 20:06:58
بھٹکل جالی روڈ سے بندرروڈ کے راستے نستار جانے کے دوران ایک آٹو رکشہ بے قابو ہوکر قریب 20 فٹ گہری کھائی میں جاگرا، لیکن اللہ کا شکر یہ ہوا کہ آٹو پر سوار تمام لوگ معمولی زخموں کے ساتھ بال بال بچ گئے۔ حادثہ جمعرات شام قریب چھ بجے ڈونگرپلّی، درگاہ کے اوپری حصہ میں پیش آیا۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 14:39:24
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے ولکی میں آج یوم جمہوریہ کے موقع پر ایک طرف طلباء جامعہ عمر ؓ میں تزک و احتشام کے ساتھ جشن یوم جمہوریہ منایا گیا تو وہیں ولکی پبلک اسکول میں تقریب کے موقع پراسکولی بچوں نے مختلف قسم کی کھانے کی ڈشش کی نمائش کی۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 13:57:16
74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج جمعرات 26 جنوری کو جس طرح پورے ملک میں جشن منایا جارہا ہے، اسی طرح بھٹکل میں بھی ہر سال کی طرح امسال بھی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 12:53:29
آلدور کے قریب وستھارے میں موٹر بائک اسکڈ ہوگئی جس کے بعد بائک سوار سڑک پر گر گیا اور ٹریکٹر کی زد میں آنے سے موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy