Tue, 27 Jun 2023 21:59:14
بی جے پی کے اہم لیڈران کی گروہی سیاست اور ایک دوسرے پر الزام تراشی اب اتنی بڑھ گئی ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی اور ایڈی یورپّا بھی اس پر قابو پانے میں بے بس دکھائی دے رہے ہیں۔
View more
Tue, 27 Jun 2023 17:56:33
شدید گرمی کے بعد تاخیر سے ہوئی مانسون کی آمد سے عوام کو راحت ملنی چاہئے تھی مگر بارش سے سکون کی سانس لیتے ہی بھٹکل کے عوام کے لئے ٹوٹی پھوٹی سڑکوں نے جینا دوبھر کردیا ہے۔ انڈر گراونڈ ڈرینیج (یو جی ڈی) کے لئے حال ہی میں تعمیر شدہ سڑکوں کو توڑ کر اُن جگہوں پر مٹی بھرنے سے شہر کے اکثر علاقوں کی جو دُرگت بنی ہے، وہ بیان سے باہر ہے۔ اُن علاقوں میں گاڑیوں کا گذر تو دور، عوام کو پیدل چلنے میں
View more
Tue, 27 Jun 2023 13:45:49
بھٹکل تعلقہ کے شیرالی اور مرڈیشور کے ساتھ ساتھ پڑوسی علاقہ منکی، ہوناور، کمٹہ اور بیندور تعلقہ کے شیرورمیں بھی حسب سابق جامع مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی جائے گی۔
View more
Tue, 27 Jun 2023 12:27:07
پولیس کسٹڈی میں ملزم کی موت کے بعد پولیس کے تفتیشی طریقہ کار پر سوال اٹھنا ایک عام بات ہے اور ہوناور پولیس اسٹیشن میں دو تین دن قبل تفتیش کے دوران جو مشتبہ ملزم دلیپ منڈل کی موت واقع ہوئی ہے اس پر بھی اب سوال اٹھنے لگے ہیں ۔
View more
Tue, 27 Jun 2023 12:08:03
پاکستان میں پری مانسون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں 23 افراد کی جانیں گئیں۔ حکام نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
View more
Tue, 27 Jun 2023 11:58:16
ہماچل پردیش میں گزشتہ کچھ دنوں سے ہو رہی لگاتار بارش کے سبب مشکل حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ پیر کے روز ریاست میں لینڈ سلائڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے تقریباً 103 کروڑ روپے کے نقصانات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ شدید بارش کے سبب 21 مکانات اور 6 گئوشالاؤں کو بھی نقصان پہنچنے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Tue, 27 Jun 2023 11:52:36
کانگریس نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر کی پارٹی بی آر ایس (بھارتیہ راشٹر سمیتی) کو آج شدید جھٹکا دیا۔ دراصل سابق رکن پارلیمنٹ پونگولیٹی شرینواس ریڈی اور تلنگانہ کے سابق وزیر جپلی کرشنا راؤ سمیت 35 لیڈران 26 جون کو کانگریس میں شامل ہو گئے۔
View more
Tue, 27 Jun 2023 11:44:31
گجرات کو چیلنجز کی دوہری مار کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک طرف ریاست نے کچھ دن پہلے ہی گردابی طوفان ’بپرجوئے‘ کا سامنا کیا اور اس کے اثرات سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے، تو وہیں دوسری طرف جنوب مغربی مانسون کے سبب ہوئی موسلادھار بارش اور آبی جماؤ سے پریشانی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Jun 2023 11:32:44
حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائی کے لیے 25 لاکھ کے قریب فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے ہیں جہاں وہ مسجد نمرہ میں عبادت کے ساتھ ساتھ عرفات کے میدان میں خطبہ حج بھی سنیں گے۔ لاکھوں عازمین حج نے پیر کو پیدل یا بسوں میں سوار ہو کر مکہ مکرمہ کے قریب منیٰ میں بڑی خیمہ بستی کے شہر میں سالانہ حج کی ادائی کے لیے جمع ہوئے ہیں جہاں سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حج حاضری کے ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy