Sun, 25 Jun 2023 22:33:11
ممبئی میں شدید بارش کے درمیان ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ گھاٹ کوپر ایسٹ میں راجواڑی کالونی میں گراؤنڈ پلس تین منزلہ عمارت کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا۔ ملبے میں دو افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر موجود ہے۔ راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 22:28:10
اتراکھنڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت سے جاری بارش کی وجہ سے منفی حالات پیدا ہوگئے ہیں۔ کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے اتوار کو اچانک سکریٹریٹ میں واقع ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 21:40:38
گھر میں موجود ٹی وی سیٹ فروخت کرنے کی بات پر شروع ہونے والا جھگڑا میاں بیوی کی موت پر ختم ہوگیا جس کے نتیجے ان کے دو معصوم بچے یتیم ہوگئے۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 21:32:16
عید منانے کے لئے دبئی سے منگلورو ہوائی سفر کا منصوبہ بنانے والے ساحلی علاقے کے غیر رہائشی باشندوں کے لئے ہوش اڑانے والی خبر یہ ہے کہ اچانک ہوائی کرایہ میں بھاری اضافہ کر دیا گیا ہے اس وقت دبئی سے منگلورو تک کا یکطرفہ کرایہ 50 ہزار روپے ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 21:24:15
ساحلی علاقے میں تاخیر سے شروع ہونے والے مانسون نے اب اپنی رفتار پکڑ لی ہے اور دکشن کنڑا کے علاوہ اڈپی ضلع میں ملسل بھاری برسات ہو رہی ہے جس سے معمولات زندگی پر متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 14:06:49
گیرو سوپّا کے راستے ہوناور کی طرف غیر قانونی طور پر گائیں رفت کرنے کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایک کنٹینر سمیت 22 سے زیادہ گائیں ضبط کر لیں ۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 14:00:34
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے سالہیتل علاقے میں پیش آئے سونے کی چوری کے معاملہ میں تحقیقات کے لئے پولس نے جن دو لوگوں کو پولس تھانہ لایا تھا، اُس میں سے ایک کی پولس تھانہ میں ہی موت واقع ہونے کی خبر ملی ہے اور اس تعلق سے پولس کا کہنا ہے کہ اس نے زہر کھا کر خودکشی کر لی ہے ۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی کاروار سے ضلع کے ایس پی وشنو وردھن کاروار سے ہوناور پولس اسٹیشن پہنچنے کی بھی خبر ہےاور پتہ چلا ہے کہ
View more
Sun, 25 Jun 2023 13:56:32
بھٹکل شہر اور جالی پٹن پنچایت علاقے میں گزشتہ دو سال قبل شروع کیا گیا انڈر گراونڈ ڈرینیج کا کام ابھی تک پورا نہ ہونے کی وجہ برسات کے موسم میں اسکولی بچوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے ۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 13:52:07
وزیر اعلیٰ سدارامیا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کہا کہ کانگریس نے اقتدار حاصل کئے بغیر کئی گارنٹی منصوبوں کا اعلان کردیا۔ اب وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy