Fri, 30 Jun 2023 18:31:20
گوا میں اپنے کاروبار سے مال و دولت کمانے اور ایک خوش حال زندگی گزارنے والے شخص نے بے تحاشہ قرض کے بوجھ سے پریشان ہو کر اپنی بیوی اور بیٹے کو پہلے ندی میں پھینک کر ہلاک کردیا پھر پھانسی لگا کر خود کشی کر لی ۔ واردات جمعرات کو پیش آئی۔
View more
Thu, 29 Jun 2023 18:19:31
بھٹکل سمیت پورے ساحلی کرناٹکا ، یہاں تک کہ پورے ملک میں آج جمعرات سے ایثار و قربانی کا تہوار عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کےساتھ منایا جارہا ہے۔ چونکہ بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں گذشتہ کچھ دنوں سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، اکثر علاقوں میں عیدگاہ کے بجائے جامع مساجد میں عید کی دوگانہ ادا کی گئی، جہاں ہزاروں فرزندان توحید نے شرکت کی اور نماز کے بعد قربانی کے پیغام
View more
Thu, 29 Jun 2023 09:56:34
پورے ملک میں تزک و احتشام اور پورے جوش و خروش کے ساتھ آج جمعرات سے عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے، آج پہلے دن کئی شہروں میں بارش کی بنا پر عیدگاہ کے بجائے جامع مساجد میں عید کی دوگانہ ادا کی گئی گئیں بلکہ دیگر شہروں میں عیدگاہ میدانوں میں فرزندان توحید نے عید کی نماز پڑھی۔
View more
Wed, 28 Jun 2023 23:02:27
بھیم آرمی چیف چندرشیکھر آزاد پر آج نامعلوم حملہ آوروں نے چار گولیاں داغیں، لیکن اس حملے میں وہ بال بال بچ گئے۔ ایک گولی ان کو چھوتی ہوئی نکل گئی اور اس وقت چندرشیکھر اسپتال میں اپنا علاج کرا رہے ہیں۔
View more
Wed, 28 Jun 2023 22:31:48
کرناٹک پولیس نے راہل گاندھی اور کانگریس لیڈران کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے اور قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے معاملے میں بی جے پی آئی ٹی سیل کے نیشنل کوآرڈنیٹر امت مالویہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ امت مالویہ پر بنگلورو پولیس نے قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے کے تعلق سے معاملہ درج کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2023 22:27:14
پارلیمانی اجلاس کو لے کر جلد ہی مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت والی سی سی پی اے کی میٹنگ ہوگی جس میں اجلاس کی تاریخ پر مہر لگے گی۔ لیکن ذرائع کے حوالے سے خبر سامنے آ رہی ہے کہ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 17 جولائی سے شروع ہونے کی امید ہے، جو کہ 10 اگست تک چل سکتی ہے۔ سی سی پی اے کی میٹنگ میں ان تاریخوں کے متعلق جلد ہی فیصلہ لیا جائے گا، لیکن ایک بات تو یقینی ہے کہ پارلیمانی اجلاس میں زوردار
View more
Wed, 28 Jun 2023 22:24:47
کانگریس نے بدھ کو مرکزی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے امریکہ کے ساتھ ڈرون سودے میں گھپلے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رافیل سودے میں جو ہوا وہی امریکہ کے ساتھ پریڈیٹر ڈرون سودے میں دہرایا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2023 22:06:48
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کی حمایت کرنے کے ایک دن بعد کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے بدھ کو جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے قول و فعل کی وجہ سے آج ملک تقسیم ہو رہا ہے۔ حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے اور ووٹروں کو پولرائز کرنے کے لیے یو سی سی کو نافذ کر رہی ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2023 22:03:14
مرکز نے دفتر برائے رجسٹرار جنرل آف انڈیا (آر جی آئی) کو ملک میں پیدائش اور اموات کے اندراج کی تصدیق کے لئے آدھار کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم، اس طرح کے رجسٹریشن کے لیے آدھار لازمی نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy