Wed, 22 Nov 2023 01:51:59
بھٹکل میں پلے ووڈ کے کامیاب تاجرجاوید حُسین آرمار کے اُڈپی میں حال ہی میں افتتاح شدہ جے کے پلے ووڈ شوروم پہنچ کر تنظیم ذمہ داران نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
View more
Wed, 22 Nov 2023 00:22:45
اتر پردیش میں یوگی حکومت کی طرف سے حلال مصنوعات پر پابندی عائد کئے جانے کے اعلان کے بعد ایف ایس ڈی اے (فوڈ سیفٹی اینڈ ایڈمنسٹریشن) حرکت میں آ گئی اور راجدھانی لکھنؤ کے کئی علاقوں میں واقع دکانوں اور ملٹی اسٹورز پر چھاپہ ماری شروع کردی۔ لیکن ٹائمز آف انڈیا رپورٹ کی مانیں تو مارے گئے چھاپوں سے کوئی بھی نتیجہ برآمد کرنے میں ایف ایس ڈی اے ناکام رہی ہے کیونکہ اُنہیں ایک بھی ایسی دکان نہیں مل
View more
Wed, 22 Nov 2023 00:03:01
تلنگانہ میں 30 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اپنی کامیابی کے امکانات کو دیکھتے ہوئے کانگریس پوری طرح سے سرگرم ہوگئی ہے۔ اس نے یہاں آخری دنوں میں لگاتار ریلیوں کی منصوبہ بندی کی ہے جس کا آغاز ملکارجن کھرگے کریں گے۔
View more
Tue, 21 Nov 2023 23:29:56
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسپتالوں، اسکولوں اور مساجد سمیت فلسطین کی رہائشی عمارتوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر پھر ایک بار اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی حمایت یافتہ فلسطینی عسکرری پسند گروپ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہی حقیقت ہے۔
View more
Tue, 21 Nov 2023 23:16:16
فرانس غزہ میں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اپنا ڈکسمیوڈ ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز مشرقی بحیرہ روم بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ بات فرانسیسی صدارتی دفتر کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
View more
Tue, 21 Nov 2023 22:52:42
راجستھان میں 25 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے کانگریس نے منگل کو ریاست کے عوام کے لیے اپنا منشور جاری کیا ہے جس میں گھر کی خاتون سربراہ کو ہر سال 10 ہزار روپے دینے کا وعدہ بھی شامل ہے۔
View more
Tue, 21 Nov 2023 22:37:10
حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کی اطلاع موصول ہوئی ہے، بتایا جارہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے 50 اسرائیلیوں کے بدلے300 فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔العربیہ کی رپورٹ کی مطابق اسرائیل نے قیدیوں کے معاہدے کے حتمی مسودے کا جواب دینے کے لیے ڈیڈ لائن کی درخواست کی ہے، کیونکہ قیدیوں کی ڈیل کے حوالے سے باقی ماندہ نکات اس وقت حل کیے جا رہے ہیں جن میں قیدیوں کی رہائی اورانکی حوالگی کا طر
View more
Tue, 21 Nov 2023 21:14:12
2020 کے دہلی فسادات سے متعلق ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے، دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو سات ملزمان کو تمام الزامات سے بری کردیا اور کہا کہ استغاثہ یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ ملزمین اس فسادی ہجوم کا حصہ تھے جو شکایت کنندہ کی دکان پر آتش زنی، توڑ پھوڑ اور چوری میں ملوث فسادی ہجوم کا حصہ تھے۔
View more
Tue, 21 Nov 2023 19:35:45
اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود بارک کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسپتالوں کے نیچے بنکرز اسرائیلی فوج نے بنائے تھے، یہ بنکرز کئی دہائیوں پہلے بنائے گئے تھے۔ ایہود بارک نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ بنکرز بنانے کی وجہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی نگرانی کرنا تھی۔میزبان کرسٹین امان پور نے حیران ہو کر پوچھا کہ کیا آپ نے اسرائیلی فوج غلطی سے تو نہیں کہہ دیا؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy