Sun, 26 Nov 2023 18:52:47
مغربی کنارے میں 4 مختلف واقعات میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 7 فلسطینی شہید اوردیگر کئی زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطا بق مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج بکتر بند گاڑیوں اور بلڈروز لے کر داخل ہوگئی اور سرچ آپریش کیا جس میں اسنائپرز کو عمارتوں کی چھتوں پر تعینات کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 26 Nov 2023 18:07:18
ضلع کے کوٹا باغ میں ایک کار پانچ سو میٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں کار پر سوار تمام پانچ لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق حادثہ ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 55 کلومیٹر دور دیوی پورہ-سور روڈ پر بگھانی علاقے میں ہفتہ کی دوپہرکو سامنے آیا جب باغنی کا رہائشی شیام باغ میں پانی ڈالنے کے لئے باغنی پل کے نیچے اُترا تھا۔ اس نے دیکھا کہ ایک کار نیچے گری ہے اور اطراف نعشیں بھی
View more
Sun, 26 Nov 2023 10:23:20
تعلقہ کے شرالی نیشنل ہائی وے 66 پر بائک کوکنارے سے ٹکر مارکر لاری فرار ہوگئی، جس کے نتیجے میں بائک پر سوار ایک جوان لڑکی کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ جبکہ بائک پر سوار دو دیگر لوگ زخمی ہوگئے۔ حادثہ اتوار صبح قریب ساڑھے آٹھ بجے پیش آیا۔
View more
Sat, 25 Nov 2023 18:30:38
راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے درمیان سنیچر کو سیکر کے فتح پور شیخاوٹی میں دو گروپوں کے درمیان تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بوچیوال بھون کے پیچھے واقع محلے میں دو گروپوں میں کشیدگی کے بعد پتھربازی شروع ہوگئی۔ واقعہ کی جانکاری ملنے کے بعد سیکوریٹی میںاضافہ کیا گیا ہے اور زائد پولس فورس جائے وقوع پر پہنچ چکی ہے۔
View more
Sat, 25 Nov 2023 18:24:58
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے ہفتہ کو کہا کہ راجستھان میں لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کی جھوٹ کی اسکیم کو مسترد کر دیں گے اور ان کی حکومت کو یہ بھی باور کرائیں گے کہ مرکزی ایجنسیوں کے غلط استعمال کی ایک حد ہوتی ہے۔کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش نے کہا ’’راجستھان میں ووٹنگ جاری ہے۔ آج راجستھان کے لوگ وزیر اعظم کی جھوٹ بولو اسکیموں کو مسترد کر دیں گے اور مودی حکومت کو سمجھائیں گ
View more
Sat, 25 Nov 2023 15:02:42
اپوزیشن پارٹیوں کی حکومتوں کو گورنرس کے ذریعے ہراساں کئے جانے اور ان کے منظور شدہ بلوں کو روکنے پر سپریم کورٹ نے گورنرس کو سخت تنبیہ دی ہے۔چیف جسٹس چندر چوڈ کی بنچ نے کہا کہ گورنر بغیر کسی کارروائی کے بل یا بلوں کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء نہیں رکھ سکتے۔
View more
Sat, 25 Nov 2023 14:55:58
بی جے پی نے راہل گاندھی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے راجستھان اسمبلی انتخابات کے دن انتخابات کی گائیڈ لائنس کی خلاف ورزی کی ہے۔ پارٹی نے ای ڈی سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو معطل کرنے اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بی جے پی نے مزید کہا ہے کہ انتخابات پینل بھی راجستھان کے چیف الیکشن آفیسر کو حکم جاری کرے گا کہ وہ راہل گاندھی کے خلاف مقدمہ درج کرے۔
View more
Sat, 25 Nov 2023 14:43:05
کراچی کے راشد منہاس روڈ پرواقع کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ سے گیارہ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں بعض افراد کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Nov 2023 14:18:15
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں 24 اسرائیلی اور 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا، اب دوسرے مرحلے میں مزید قیدی رہا کئے جانے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق حماس کی جانب سے آج مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy