Thu, 30 Nov 2023 02:01:02
سڑک کے بیچ آئی گائے کو ٹکرانے سے بچنے کی کوشش میں ایک آٹو ڈرائیور کو اپنی جان سے ہی ہاتھ دھونا پڑگیا۔ واردات بدھ کو ماروکیری، کوٹا کھنڈ میں پیش آئی۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 01:16:58
اتراکھنڈ کے سلکیارا سرنگ کے اندر سترہ دنوں سے پھنسے 41 مزدوروں کو منگل کی شام بالاخر بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ جس کے بعد ان کے اہل خانہ سمیت پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اتراکھنڈ حکومت کو بھی ہر طرف سے واہواہی مل رہی ہیں۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 00:48:39
بھلے ہی ملک میں بی جے پی کے دعووں کی کلی کھل رہی ہو اورانڈیا کا زور بڑھتا دکھائی دے رہا ہو، لیکن وزیر داخلہ امیت شاہ نے اس بیج کولکاتا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سی اے اے کی مخالفت کر رہی ہیں لیکن ہم ملک میں سی اے اے نافذ کرکے رہیں گے،
View more
Thu, 30 Nov 2023 00:31:37
تلنگانہ میں ۳۰ نومبر کو منعقدہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظرسیاسی پارٹیوں کی طرف سے انتخابی تشہیری مہم ختم ہوچکی ہیں جس میں کانگریس اور بی جے پی سمیت حیدرآباد کی مقامی پارٹیاں بھی الیکشن میں جیت درج کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہےہیں۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 00:10:27
ایسے لاؤڈ اسپیکروں پر پابندی لگانے کی درخواست کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی (PIL) کو گجرات ہائی کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ دن میں پانچ بار اذان کے لیے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صوتی آلودگی پیدا نہیں کرتا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2023 22:16:34
تعلقہ کے شیرالی میں نیشنل ہائی وے 66 پر موجود چیک پوسٹ سے ذرا سی دوری پر چار دن پہلے بائک اور لاری کے تصادم کی وجہ سے ایک نوجوان لڑکی کی جان چلی گئی تھی مگر اس پولیس چیک پوسٹ پرسی سی ٹی وی کیمرہ نہ ہونے کی وجہ سے بائک کو ٹکر مارنے والی لاری کی نشاندہی کرنا ممکن نہیں ہو رہا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2023 21:17:51
ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم نے اپنے بھٹکل دورے کے موقع پراخبار نویسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتی فلاح و بہبود کے لئے ریاستی حکومت سے 5000 کروڑ روپے فنڈ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2023 20:50:52
تین چار دن قبل اپنے دو بچوں کو کمٹہ کے پک اپ بس اسٹینڈ پر چھوڑ کر ہیڈ بندر کے پاس سمندر میں چھلانگ لگانے کا ناٹک رچنے والی نویدیتا بھنڈاری نامی خاتون ہوناور کے ایک کرائے کے گھر میں پولیس کے ہاتھ لگی ہے
View more
Tue, 28 Nov 2023 18:15:39
بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل کے حدود میں گزشتہ پندرہ سال قبل ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے کرناٹکا اربن ڈیولپمنٹ اینڈ کوسٹل اینوائرنمنٹ منیجمنٹ پروجیکٹ (KUDCEMP) کے ذریعے یو جی ڈی کا جو پروجیکٹ پورا کیا گیا تھا وہ فیل ہو جانے کی وجہ سے شہر کے غوثیہ اسٹریٹ، مشما محلہ اور قاضی محلہ جیسے علاقے میں جو ماحولیاتی آلودگی ہوئی ہے اور جس طرح کنووں کے اندر انڈر گراونڈ ڈرینیج کا پانی گھس آیا ہے اس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy