Thu, 07 Dec 2023 13:19:06
ریاستی لیجسلیٹیو اسمبلی کی شیڈولڈ کاسٹس اینڈ ٹرائبس ویلفیئر کمیٹی نے حالیہ اسمبلی سیشن میں جو رپورٹ پیش کی ہے اس کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں کرناٹکا ریسیڈنشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس سوسائٹی (کے آر ای آئی ایس) کی طرف سے چلائے جا رہے اسکولوں اور کالجوں میں 92 طلبہ کی مشکوک حالت میں موت واقع ہوئی ہے جس میں 29 خودکشی کے معاملے بھی شامل ہیں ۔
View more
Thu, 07 Dec 2023 12:45:55
چکمگلورو میں پولیس کی طرف سے نوجوان وکیل کے ساتھ کی گئی زیادتی اور بدسلوکی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھٹکل بار ایسو سی ایشن نے اسسٹنٹ کمشنر کے توسط سے وزیر اعلیٰ کے نام میمورنڈم دیا ۔
View more
Thu, 07 Dec 2023 12:37:35
بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر جو ایڈوانس ٹکٹ بکنگ کاونٹر تھا اسے بند کرنے اور ہر طرح کی ٹکٹ کے لئے ایک ہی کاونٹر رہنے کی وجہ سے مسافروں کو بہت ہی زیادہ پریشانیوں کا سامنا ہے اور انہیں ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے بڑی دیر تک قطار میں لگے رہنا پڑتا ہے.
View more
Thu, 07 Dec 2023 12:30:05
پچھلے دنوں سابق وزیر اعلیٰ کمارا سوامی کے خلاف بجلی چوری چوری کا جو الزام لگا تھا اور اس پس منظر میں بیسکام کے جن افسران نے کمارا سوامی کو نوٹس جاری کرنے اور جرمانہ وصول کرنے کی کارروائی کی تھی ان کے گھروں پر لوک آیوکتہ کے ذریعے چھاپہ ماری کی گئی ہے۔
View more
Thu, 07 Dec 2023 02:35:39
بھٹکل میں ہوئے سڑک حادثے میں زخمی شخص نے آخرکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اُڈپی اسپتال میں دم توڑ دیا جن کی شناخت جاوید (58) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 05 Dec 2023 23:16:56
ریاست کرناٹک کے وجئے پورا کے راجا گرو انڈسٹریز کے گودام میں فوڈ پروسیسنگ یونٹ میں کام کرنے کے دوران اچانک قریب 11 کارکنوں پر مکئی کی بوریاں گر گئیں، جس میں دب کر سات مزدورہلاک ہوگئے۔ ریاستی ڈیزاسٹر ریسپاونس فورس کے اہلکاروں سترہ گھنٹوں کے مسلسل آپریشن کے بعد تمام مزدوروں کی نعشیں باہر نکالیں۔
View more
Tue, 05 Dec 2023 16:40:16
ریاست کرناٹک بالخصوص ساحلی کرناٹکا میں خودکشی کے واقعات میں روزبروز ااضافہ دیکھا جارہا ہے جس کو لے کر عام شہری تشویش میں مبتلا ہیں، لیکن پیر کو ایک ہی دن الگ الگ علاقوں میں چھ لوگوں کے خودکشی کے واقعات سامنے آنے کے بعد عوام زور دے رہے ہیں کہ اس حد تک بڑھتی خودکشی کی واقعات پرغور کیا جائے اور اس کے تدارک کی فکر کی جائے۔
View more
Tue, 05 Dec 2023 16:05:30
گوکرن کے مڈل بیچ پر ساحل پر سیاحت کے لئے آنے اور تیرنے کے لئے سمندر میں اترنے والے 5 سیاحوں میں سے دو افراد غرقابی کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئے ، جبکہ ایک سیاح کو زندہ بچا لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy