Tue, 26 Dec 2023 15:24:09
قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے عام انتخابات 18 فروری کو ہوں گے، البتہ انتخابات میں کھڑے ہونے یا ووٹنگ میں حصہ لینے کے لئے ممبرشپ فیس اور واجب الادا رقومات کی ادائیگی 10 جنوری سے پہلے کرنے ضروری ہیں۔ اس بات کی اطلاع انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے انتخابات منعقد کرنے کی ذمہ داری کے لئے منتخب الیکشن کمشنرعبدالواجد کولا نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے دی۔
View more
Mon, 25 Dec 2023 03:05:31
ڈاکٹراسماعیل قاضیا چے فرزند ڈاکٹریوشع انی جناب یونس قاضیا چی دھو سدرہ سنت رسول اوپرعمل کرتے ازدواجی زندگی سرین منسلک زالے۔
View more
Mon, 25 Dec 2023 01:17:42
صحافت کے پیشہ سے وابستہ افراد کی فلاح وترقی اورانہیں درپیش مشکل حالات میں مالی امداد فراہم کرنے کے مقصد سے صحافیوں کی تنظیم کے لئے ایک فنڈ رائیزنگ پروگرام ناگ یکشے سبھا بھون میں منعقد ہوا۔
View more
Sun, 24 Dec 2023 13:44:00
گجرات کے ویراول میں پوربندر ساحل سے217 ناٹیکل میل دوری پر منگلورو کی طرف سفر کر رہے تیل بردار تجارتی جہاز پر ڈرون سے حملہ ہونے کی خبر ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2023 13:35:25
علی الصبح چہل قدمی کے لئے نکلنے والی 2 عمر رسیدہ خواتین کے گلے سے سونے کی چین اڑانے کا واقعہ ہیراڈی کراس پرسنیچر کو پیش آیاہے
View more
Sun, 24 Dec 2023 13:26:00
ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ تعلقہ کے لکولّی قصبہ میں اینٹیں تیار کرنے کے لئے پانی جمع کرکے رکھی ہوئی بالٹی میں گرنے سے ایک تین سالہ بچی کی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت مانویتا ہوسور کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Sun, 24 Dec 2023 01:36:22
تعلقہ اسپتال کے آئی سی یو میں آتشزدگی کے بعد فائر سروس عملے کی فوری کارروائی کی وجہ سے ایک بہت بڑا المناک حادثہ ٹل گیا ۔
View more
Sun, 24 Dec 2023 01:31:29
بی سی روڈ پراناج کی دکان چلانے والی سروجنی نامی خاتون کے گلے سے سونے چین اڑانے والے دو لٹیروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا جن کی شناخت اشوکا (34 سال) اور سچن (34 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy