Tue, 28 Nov 2023 02:16:37
تلنگانہ میں 30 نومبر کو 119 اسمبلی سیٹوں کے لئے ووٹنگ ہوگی۔جس کو لے کرتمام سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔اس دوران پرانے اور تاریخی شہروں کے نام بدلنے کے لئے ملک بھر میں پہچان بنانے والے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تلنگانہ میں روڈ شو کے دوران حیدرآباد کا نام بدل کر بھاگیہ نگر کرنے کا اعلان کرڈالا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں اگر ان کی پارٹی اقتدار پر آتی ہے تو وہ
View more
Tue, 28 Nov 2023 02:08:10
قطر کے وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ثالثی کے کردار کی وجہ سے حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے میں مزید دو روزکی توسیع پر اتفاق کرلیا ہے۔ قطر کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں مزید دو روز توسیع کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
View more
Tue, 28 Nov 2023 01:52:07
آئی میسج کے ساتھ پیغام رسانی ممکن بنانے والی ایک اینڈرائیڈ ایپلی کیشن کو صارفین کے ڈیٹا تک رسائی رکھنے کی وجہ سے گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر صارفین رازداری مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں۔
View more
Tue, 28 Nov 2023 01:50:02
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے دوران ایران نے پیر کو خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں دوبارہ فوجی آپریشن شروع کیا تو انہیں اس کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔
View more
Tue, 28 Nov 2023 01:16:22
14 افراد پر مشتمل ایک مال بردار جہاز26 نومبر کو یونانی جزیرے لیسبوس میں ڈوب گیا جس میں سے ایک کو بچالیا گیا ہے، ایک کی نعش ملنے کی اطلاع ہے جبکہ دیگر12 لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ساحلی محافظ کی اطلاع کے مطابق سمندر میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے عملے کے چار ارکان ہندوستانی اور دوسیریائی ہیں اس کے علاوہ آٹھ مصری میں سے ایک مصری کو بچالیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 28 Nov 2023 00:54:28
گجرات میں اچانک شروع ہوئی بے موسم برسات کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مقامی انتظامیہ امدادی کاموں میں لگی ہوئی ہے۔
View more
Tue, 28 Nov 2023 00:23:23
گزشتہ دو ہفتے قبل بہار میں منعقدہ قومی سطح پر کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے کے بعد انعام نہ پانے سے دکھی پتور کی ایک لڑکی نے کیڑے مار دوا کھا کر خود کشی کر لی ۔
View more
Tue, 28 Nov 2023 00:20:26
ہوناور تعلقہ میں موگوا کے قریب کار اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایک لڑکی فوت ہوگئی جبکہ بائک چلانے والا شخص شدید زخمی ہوا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy