Sun, 19 Nov 2023 01:12:32
ٹیچنگس آف پروفیٹ محمد ﷺ کا سات روزہ سیرت النبی ﷺ ورکشاپ جو چھ محاضرات پر مشتمل تھا، 10 نومبرکو شروع ہوکر 16 نومبر کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
View more
Sat, 18 Nov 2023 22:53:37
سعودی عربیہ کے شہر ریاض میں سماجی خدمات میں معروف ڈاکٹر واسیم مانی مرڈیشور جماعت ریاض کے صدر منتخب ہوئے ہیں جبکہ جنرل سکریٹری کے عہدہ پر جناب بڑچول فوزان کا پھر ایک بار انتخاب عمل میں آیا ہے۔
View more
Sat, 18 Nov 2023 21:13:00
اُترکنڑٖا ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے تمام محکمہ جاتی افسران کو ہدایت دی کہ قحط متاثرین امداد کے لئے جو فنڈ جاری ہوا ہے اس کی تقسیم میں پوری احساس ذمہ داری کے ساتھ اس طرح فرائض انجام دیں کہ متاثرہ افراد یا مویشیوں کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہیں ہونی چاہیے ۔
View more
Sat, 18 Nov 2023 19:13:01
بھٹکل جالی پٹن پنچایت حدود کے ایک سرکاری اسکول کی طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پولس نے اسکول ہیڈماسٹر کو گرفتار کرلیا ہے ، جس کی شناخت شریدھر نائک (57) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 18 Nov 2023 18:23:00
غزہ پر اسرائیل کی طرف سے جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مواصلاتی نظام و برباد ہوگیا ہے جس کے باعث اقوام متحدہ کی جانب سے غذائی اشیا کی ترسیل معطل کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) کی ترجمان جولیٹ ٹوما نے بتایا کہ غزہ میں رابطے کٹ جانے اور مواصلاتی بلیک آؤٹ نے غزہ کے لیے غذائی اشیا سمیت دیگر امدادی سامان کی ترسیل روکنے پ
View more
Sat, 18 Nov 2023 18:00:40
ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے ایک رہنما نے ان سے گفتگو میں رائٹرز کی اس خبر کو جھوٹا قرار دیا ہے جس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامہ ای کی جانب سے حماس کی جنگ میں اسرائیل کے خلاف شامل نہ ہونے کا بیان منسوب کیا گیا تھا۔
View more
Sat, 18 Nov 2023 17:28:38
جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے کی دو رہائشی عمارتوں میں اسرائیل کے ذریعے برسائی گئی بمباری سے متعدد بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ بمباری میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں بعض کی حالت نازک ہے۔
View more
Sat, 18 Nov 2023 14:37:02
ایک ماں اور چار بچوں کو چند لمحوں میں بڑی بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارنے والے وحشی قاتل پروین چوگلے سے کی جا رہی پولیس تفتیش کے دوران جو تفصیلات سامنے آئی ہیں اس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ اس نے اس واردات کے لئے پوری تیاری کی تھی اور ایک ماسٹر پلان کے تحت اسے انجام دیا تھا ۔
View more
Sat, 18 Nov 2023 14:28:41
ہندوتوا وادی مذہبی جنونی ٹولے کی انتہائی گھٹیا ذہینت کا مظاہرہ پیش کرنے اور انسانیت کو شرمسار کرنے والاایک پیغام انسٹاگرام کے "ہندو منترا" نامی اکاونٹ پر پوسٹ ہوا ہے جس میں اڈپی کے نجارو میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے قتل کی ستائش کی گئی ہے ۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد پولس نے آزخود نوٹس لیتے ہوئے اس تعلق سے معاملہ درج کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy