Wed, 15 Nov 2023 17:47:45
ملک کی پانچ ریاستوں کی ہواؤں میں انتخابی رنگ گھلا ہے ۔ ان میں نئی حکومت کو لے کر فیصلہ ہونا ہے ۔ کھیتوں میں جس طرح فصل پک رہی ہے ۔ سیاستداں اسی طرح ووٹوں کی فصل پکا رہے ہیں ۔ زندگی کی جدوجہد میں لگے جس عام آدمی کی کسی کو فکر نہیں تھی ۔ الیکشن آتے ہی اس کے سوکھے ساون میں بہار آنے کا یقین دلایا جا رہا ہے ۔ سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کا اعلان کر چکی ہیں ۔
View more
Wed, 15 Nov 2023 03:21:40
سرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کا الشفا اسپتال اُس وقت قبرستان میں تبدیل ہوگیا، جب بمباری سے ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوکر 179 مریض ملبے تلے دب گئے۔ زندہ دفن ہونے والوں میں 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 15 Nov 2023 02:53:59
کرناٹک ایگزامینیشن اتھارٹی (کے ای اے) نے دھاندلی سے بچنے کے لیے مختلف بورڈز اور کارپوریشنوں کے بھرتی امتحانات کے دوران امتحان ہال میں سر ڈھانپنے پر پابندی عائد کی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ بلوٹوتھ ڈیوائسز کا استعمال کرکے امتحان میں ہونے والی چوری کو روکنے کی کوشش کا حصہ ہے۔اس سے قبل 6 نومبر کو کرناٹک پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں شرکت کرنے والی ایک خاتون کو امتحان ہال میں داخل ہونے سے پہلے
View more
Wed, 15 Nov 2023 02:18:15
بنگلور الیکٹری سٹی سپلائی کمپنی (بیسکام) نے منگل کو کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا جب کانگریس نے ان پر دیوالی کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر غیر قانونی طور پر بجلی چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے سوشیل میڈیا پر وڈیو بھی شئیر کردی۔
View more
Wed, 15 Nov 2023 01:47:15
ایک ساتھ تین لوگوں کی موت نے پورے سرسی میں غم کی لہر دوڑادی ا ور ہرکوئی اس سانحہ سے دنگ رہ گیاجب ایک بیمار نوجوان کی موت سے دلبرداشتہ اس کی ماں اور بہن نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ واردات منگل کو سرسی کے ترگوڈو بیلالے قصبہ میں پیش آئی۔
View more
Wed, 15 Nov 2023 00:25:15
ضلع شمالی کینرا میں تعلیمی سہولتیں ا ب اس حد کو چھو رہی ہیں کہ سرکاری اسکولوں کا رخ کرنے سے کترانے والے والدین اور طلبہ کی تعداد میں حد سے زیادہ اضافہ ہوگیا ہے ۔ جس کی وجہ سے ضع کے 161 سرکاری اسکولوں پر تالے پڑ گئے ۔ جبکہ مزید 313 سرکاری اسکول جلد ہی بند ہونے کی قطار میں آ گئے ہیں ۔
View more
Wed, 15 Nov 2023 00:22:43
کرناٹکا ہائی کورٹ میں جسٹس ایم ناگ پرسنا کی بینچ نے ضلع ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی ہے کہ دکانداروں کو پٹاخے ذخیرہ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے پوری طرح محتاط رہیں اور 600 کلو گرام سے زیادہ پٹاخے جمع رکھنے کی اجازت بالکل نہ دیں ، کیونکہ ذرا سی بے احتیاطی بڑے پیمانے پر آتشزدگی اور نقصان کا سبب بن سکتی ہے ۔
View more
Wed, 15 Nov 2023 00:12:08
دیوالی تہوار کے موقع پر ہر سال آتشبازی کی وجہ سے جانی و مالی نقصانات کی خبریں سامنے آتی ہیں جس کے پیش نظر پولیس اور ضلع انتظامیہ کی طرف سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی جاتی ہیں ۔ اس کے باوجود کسی نہ کسی مقام پر آتشبازی سے ہونے والے نقصانات کے معاملے پیش آتے ہیں ۔
View more
Wed, 15 Nov 2023 00:06:17
حادثاتی طور پر لگی آگ کی وجہ سے گنگولی کے ساحل پرلنگر انداز 9 سے بھی زیادہ ماہی گیر کشتیوں کے علاوہ 3 موٹر بائکس بھی جل کر تباہ ہوگئیں جس سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ 10 کروڑ روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy