Sat, 11 Nov 2023 19:01:19
7/اکتوبر سے اسرائیل ملٹری کی طرف سے فلسطین پر وحشیانہ بمباری اور گیارہ ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کئے جانے کے بعد سعودی عرب میں عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ غیر معمولی سربراہی اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 11 Nov 2023 17:31:20
انڈونیشیا کے علمائے کرام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں انکی مصنوعات اور خدمات لینے کا بائیکاٹ کر کے فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے۔
View more
Sat, 11 Nov 2023 15:03:26
برگ نیوز کی ایک خبر کے مطابق اسرائیل میں ہندوستانی ملازمین کی مانگ میں اضافہ ہونے کے بعد اب تائیوان نے بھی اپنی فیکٹریوں میں ملازمت کے لئے 1 لاکھ ہندوستانی ملازمین کو بھرتی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
View more
Fri, 10 Nov 2023 21:04:46
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا کے فرزند اور شکاری پور کے رکن اسمبلی وجیندرا کو ریاست کرناٹک کی بھارتیہ جنتا پارٹی یونٹ کا صدر مقرر کیا گیا ہے
View more
Fri, 10 Nov 2023 10:56:16
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک وڈیو جاری کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ القسام نے 136 اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا ہے
View more
Fri, 10 Nov 2023 02:26:28
اسرائیل کے ذریعے غزہ کے رہائشی علاقوں پر بے تحاشہ بمباری میں۵۰؍ فیصد سے زائد رہائشی عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں۔ تباہ کی گئی عمارتوں کی تعداد ۴۰؍ ہزار سے زائد ہے۔ اسرائیل کی بمباری میں بطور خاص شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس کے تعلق سے اقوام متحدہ کے ایک ماہر نے بتایا ہے کہ ’’ یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے اور یہ جنگی جرائم میں شامل ہے۔‘‘
View more
Fri, 10 Nov 2023 00:00:20
قومی راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی کی سنگین ہوتی ہوئی صورتحال کے درمیان دہلی حکومت نے ریاست کے تمام اسکولوں کو۹؍ نومبر سے۱۸؍ نومبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کیجریوال حکومت نے۹؍نومبر سے ۱۸؍نومبر تک اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy