Wed, 08 Nov 2023 01:32:51
ہمارے ملک پر کم و بیش ایک ہزار سال مسلمانوں کی حکومت رہی،اس کے بعد ڈیڑھ سو سال انگریز حکمراں رہے۔اس پوری مدت میں سرکاری زبان غیر ہندی رہی،مسلمانوں کے دور میں فارسی کو سرکاری زبان کی حیثیت حاصل تھی،برٹش دور حکومت میں حکمرانوں کی زبان اگرچہ انگریزی تھی لیکن دفتری زبان فارسی اور اردو ہی تھی۔
View more
Tue, 07 Nov 2023 23:41:48
پانچ بار کے عالمی چمپین اسٹریلیا کو آج افغانستان نے اُس وقت لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کردیا جب ٹوس جیت کر افغانستان نے پہلے بازی کرتے ہوئے مقررہ پچاس اووروں میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز اسکور کرڈالے۔بعد میں جب اسٹریلیا کے بلے باز میدان میں اُترے تو افغانی باولروں نے اسٹریلیا کو دن میں تارے دکھانے شروع کردئے اور اوپننگ جوڑی کے بعد مڈل آرڈر بلے بازوں کو بھی پویلین لوٹا کر سنسنی پیدا ک
View more
Tue, 07 Nov 2023 23:21:18
کرناٹکا ہائی کورٹ نے ازدواجی حقوق سے متعلق ایک معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شادی شدہ ہندو خاتون اپنا مذہب تبدیل کرکے عیسائی بن جاتی ہے تو پھر وہ اس شوہر سے اپنے ازدواجی حقوق طلب کرنے کی حقدار نہیں رہے گی ۔
View more
Tue, 07 Nov 2023 23:03:58
اسرائیل کے غزہ پر جوہری حملہ کرنے کے ایک اسرائیلی جونیئر وزیر کے ریمارکس پر روسی حکام نے سخت تشویش کا اظہارکیا ہے اور دوسرے ممالک کی طرح بہت سارے سوالات کھڑے کردئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Nov 2023 22:33:23
اسرائیل کی طرف سے فلسطینوں پر برسائی جارہی بمباری اور فلسطینوں پر ہورہے وحشیانہ حملوں کی مخالفت میں ایک طرف دنیا کے الگ الگ ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں اور اسرائیل کی طرف سےہورہے حملوں کو روکنے کے مطالبات میں اضافہ ہورہا ہے، ایسے میں یوروپ میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں اضافہ ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔
View more
Tue, 07 Nov 2023 19:10:27
بھٹکل تعلقہ پنچایت کی طرف سے محکمہ فوریسٹ کو درخواست دی گئی ہے کہ وہ کچروں کو ٹھکانے لگانے کے لئے پانچ ایکڑ جگہ مختص کرے۔ توقع کی جارہی ہے کہ ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر اوراُترکنڑا ڈپٹی کمشنر کے توسط سے محکمہ جنگلات کی طرف سے پنچایتی علاقوں کے کچروں کو ٹھکانے لگانے کے لئے جگہ جلد منظور ہوسکتی ہے۔
View more
Tue, 07 Nov 2023 13:01:39
کارخانے میں استعمال ہونے والی اسپرٹ کے نام پر شراب بنانے میں استعمال ہونے والی اسپرٹ بیدر سے گوا کے لئے سپلائی کرنے کے شبہ میں ٹرک ضبط کرنے اور ڈرائیور کو تحویل میں لینے کا معاملہ اس وقت گرم ہوگیا جب رکن اسمبلی ستیش سئیل اور آبکاری افسر ایک دوسرے سے الجھ پڑے ۔
View more
Tue, 07 Nov 2023 12:50:28
بھٹکل رکن اسمبلی اوراُترکنڑا ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں تعلقہ آڈلیت سودھا (منی وھادن سودھا) میں پیر کو ای - آفس کا افتتاح عمل میں آیا ۔
View more
Tue, 07 Nov 2023 10:56:48
بھٹکل غوثیہ اسٹریٹ میں پمپنگ اسٹیشن سے شرابی ندی میں گھٹر کا پانی چھوڑے جانے کا معاملہ نہایت گھمبیر ہونے کے بعدپیر کو یو جی ڈی کی خصوصی جائزاتی میٹنگ رکھی گئی جس میں اُترکنڑا ضلع انچارج وزیر اور بھٹکل کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے انڈر گراونڈ ڈرینیج (یو جی ڈی ) سے ہورہے مسائل اور عوام کو ہورہی پریشانیوں کی مکمل معلومات حاصل کرنے کے بعد بھٹکل سمیت کاروار سے تشریف فرما آفسران کو آڑے ہات
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy