ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    یوپی: گورکھپور کا ایک لاکھ روپے کا انعامی گینگسٹر ایس ٹی ایف کے ساتھ مقابلہ میں ہلاک

    یوپی: گورکھپور کا ایک لاکھ روپے کا انعامی گینگسٹر ایس ٹی ایف کے ساتھ مقابلہ میں ہلاک

    Fri, 05 Jan 2024 18:21:39 
     اتر پردیش ایس ٹی ایف (اسپیشل ٹاسک فورس) نے گورکھپور کے بدنام زمانہ گینگسٹر ونود اپادھیائے کو سلطان پور میں ایک مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ٹی ایف صدر دفتر کے ڈپٹی ایس پی دیپک کمار سنگھ کی قیادت میں ان کی ٹیم نے یہ کارروائی انجام دی۔ گورکھپور پولیس نے مافیا اور شارپ شوٹر ونود کمار پر ایک لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا۔ اس کے خلاف 35 مقدمات درج تھے۔ ونود کمار اپادھیائے ایک منظم
    شمالی ہندوستان میں کڑاکے کی سردی، دھند کا زور بھی جاری

    شمالی ہندوستان میں کڑاکے کی سردی، دھند کا زور بھی جاری

    Fri, 05 Jan 2024 18:18:09 
    ان دنوں شمالی ہندوستان میں شدید سردی کا اثر دیکھا جا رہا ہے۔ کئی ریاستوں میں حالات سرد دن اور شدید سردی کے دن کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ لوگ سردی سے بچاؤ کے لیے الاؤ کا سہارا لینے پر مجبور ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں شدید سردی برقرار رہے گی۔ اس کے علاوہ شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید دھند بھی لوگوں کو پریشان کر سکتی ہے۔
    بھٹکل میں چوری کی وارداتیں جاری؛  بھارت گیس ڈسٹری بیوشن کے دفتر میں چوری کی تازہ واردات

    بھٹکل میں چوری کی وارداتیں جاری؛ بھارت گیس ڈسٹری بیوشن کے دفتر میں چوری کی تازہ واردات

    Fri, 05 Jan 2024 18:00:35 
    تعلقہ میں چوری کی وارداتیں رُکنے کا نام نہیں لے رہی ہیں، چور بغیر کسی خوف کے دھڑادھڑ چوری کی وارداتیں انجام دے رہے ہیں، تازہ واقعہ تعلقہ کے منڈلی میں بھارت گیس ڈسٹری بیوشن کے دفتر میں  پیش آئی ہے، جہاں چوردفتر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے ہیں اور پانچ لاکھ نقد رقم لے کر فرار ہوگئے ہیں۔ چوری کی پوری واردات دفتر میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں  میں قید ہوگئی ہے۔
    دہلی ہائی کورٹ نے مہوا موئترا کی سرکاری رہائش سے بے دخلی کی درخواست مسترد کردی

    دہلی ہائی کورٹ نے مہوا موئترا کی سرکاری رہائش سے بے دخلی کی درخواست مسترد کردی

    Thu, 04 Jan 2024 20:46:51 
    دہلی ہائی کورٹ نے ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کرنے کے بعد اپنے سرکاری الاٹ شدہ مکان کو خالی کرنے کے نوٹس کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ وہ ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ سے رجوع کریں۔
    کشتی فیڈریشن نے وزارت کھیل کے فیصلہ کو چیلنج کرنے کا کیا اعلان، 16 جنوری کو ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ

    کشتی فیڈریشن نے وزارت کھیل کے فیصلہ کو چیلنج کرنے کا کیا اعلان، 16 جنوری کو ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ

    Thu, 04 Jan 2024 20:38:13 
    ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) اس وقت معطل ہے، لیکن مرکزی وزارت کھیل کے ذریعہ معطلی کے اس فیصلے کو کشتی فیڈریشن نے عدالت نے چیلنج پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس تعلق سے منصوبہ بندی کے لیے 16 جنوری کو ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ بھی بلائی گئی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے کشتی فیڈریشن مرکزی حکومت کے فیصلے کو نہیں ماننا چاہتی اور قانونی کارروائی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
    کانگریس نے ’بھارت نیائے یاترا‘ کا نام بدل کر ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ رکھا، مکمل روٹ جاری

    کانگریس نے ’بھارت نیائے یاترا‘ کا نام بدل کر ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ رکھا، مکمل روٹ جاری

    Thu, 04 Jan 2024 20:33:24 
    راہل گاندھی کی قیادت میں شروع ہونے والی ’بھارت نیائے یاترا‘ کا نام اب بدل گیا ہے۔ منی پور سے ممبئی تک چلنے والی اس یاترا کو اب ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کے نام سے جانا جائے گا۔ یاترا اروناچل پردیش سمیت 15 ریاستوں سے ہو کر گزرے گی۔ نام بدلنے کا فیصلہ کانگریس ہیڈکوارٹر میں پارٹی چیف ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں ہوئی میٹنگ کے دوران لیا گیا۔ اس میں پارٹی جنرل سکریٹری، ریاستی انچارج، ریاستی یونٹ چیف اور
    پاکستان میں گزشتہ سال دہشت گردانہ حملوں میں 17 فیصد کا اضافہ، 693 افراد جاں بحق

    پاکستان میں گزشتہ سال دہشت گردانہ حملوں میں 17 فیصد کا اضافہ، 693 افراد جاں بحق

    Thu, 04 Jan 2024 20:29:50 
    پاکستان میں گزشتہ سال کئی دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں سینکڑوں لوگ ہلاک اور ہزاروں افراد زخمی ہوئے۔ اس سلسلے میں ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جو فکر انگیز ہے۔ دراصل پاکستان کی ایک نئی تھنک ٹینک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں 2023 کے دوران دہشت گردانہ حملوں کے معاملے 17 فیصد بڑھے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 306 دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں 693 افراد کی موت ہو گئی۔ اس رپورٹ میں جانکاری دی گئی ہ
    غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت آئندہ ہفتے کرے گی سماعت

    غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت آئندہ ہفتے کرے گی سماعت

    Thu, 04 Jan 2024 20:26:13 
    غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کی جا رہی نسل کشی کے تعلق سے جنوبی افریقہ کی طرف سے دائر مقدمے کی بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) اگلے ہفتے سماعت کرے گی۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق ہیگ میں قائم آئی سی جے نے کہا کہ یہ سماعت جنوبی افریقہ کی عارضی اقدامات کے لیے کی گئی درخواست کی بنیاد پر کی جائے گی۔
    جاپان: زلزلے میں لاپتہ 51 افراد کی تلاش جاری

    جاپان: زلزلے میں لاپتہ 51 افراد کی تلاش جاری

    Thu, 04 Jan 2024 20:22:17 
     جاپان کے اشیکاوا صوبے میں بچاؤ اور امدادی اہلکار نئے سال کے موقع پر آنے والے طاقتور زلزلے میں لاپتہ 51 افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔ کیوڈو نیوز ایجنسی نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔