Wed, 03 Jan 2024 03:17:26
انٹرنیٹ اور ملٹی پلیکس میں سنیما بینی آج کے دور کا مقبول عام فیشن ہو گیا ہے جس کی وجہ سے پرانے زمانے کے سنگل اسکرین والے تھیٹر میں سنیما کے شائقین نے رخ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ بھٹکل تعلقہ کے تمام پرانے تھیٹر یکے بعد دیگرے بند ہوتے چلے گئے اور اب سنیما گھروں میں فلم دیکھنے کی خواہش رکھنے والوں کو ہوناوراور بیندور کا رخ کرنا ہوگا۔
View more
Wed, 03 Jan 2024 02:03:43
حماس پر حملہ کے نام پر فلسطینی شہریوں پراسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے اور یہ کاروائی اب ۸۸ ویں دن میں داخل ہوچکی ہے۔ میؕدیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی بمباری سے اب تک مرنے والوں کی تعداد۲۲؍ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ جبکہ بے حساب فلسطینی زخمی ہے۔ ان حملوں سے جہاں عمارتوں کی عمارتیں زمیں بوس ہوچکی ہیں، وہیں لاکھوں افراد بےگھر ہوچکے ہیں۔
View more
Wed, 03 Jan 2024 01:33:44
اسرائیلی فوج نے غزہ سے اپنے پانچ بریگیڈز پر مشتمل ہزاروں فوجیوں کو واپس بلانا شروع کردیاہے۔ اس بات کی اطلاع امریکہ کے معروف اخبار نیویارک ٹائمز نے دی ہے۔
View more
Tue, 02 Jan 2024 18:15:49
عیسوی سال کے آغاز کے پہلے دن(بروزدوشنبہ) جماعت اسلامی ہند کے امیر جناب سید سعادت اللہ حسینی نے بنگلور کے دارالسلام میں واقع بفٹ ہال میں جماعت اسلامی ہند کے رفقائے کرام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مادی وسائل یادیگر سرگرمیوں سے کامیابی ممکن نہیں ہے
View more
Tue, 02 Jan 2024 14:27:04
سال گزشتہ کو خیر باد کہتے ہوئے ہم نئے سال میں قدم رکھ چکے ہیں۔ ایسے میں ضروری ہے کہ سال نو کی منصوبہ کرتے ہوئےسال رفتہ کا جائزہ بھی لیں۔ سیاسی طور پر دیکھیں تو ۲۰۲۳ء کو ہم سیاسی ہنگامہ آرائیوں کا سال کہہ سکتے ہیں۔ اس دوران جنوری میں بھارت جوڑو یاترا کے اختتام سے لے کر دسمبر میں نتیش کمار کا ڈرامائی انداز میں اپنی پارٹی کے صد بننے تک کئی اہم واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان میںکچھ واقعات ایسے بھی ہیں ج
View more
Tue, 02 Jan 2024 14:20:14
گزشتہ دو ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک۲۲؍ ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں ساڑھے پانچ ہزار سے زائد بچے ہیں۔معصوم بچوں پر ہونے والی اس بمباری کے خلاف عالمی طاقتیں یا تو خاموش ہیں یا پھر اُس طرح سے آواز نہیں اُٹھا رہی ہیں، جس طرح سے انہیں اٹھانا چاہئے۔ اسی حوالے سے کانگریس کی سینئر لیڈراورپارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک فکر انگیز تبصرہ کیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jan 2024 14:16:10
ریزرو بینک آف انڈیا نے 2000 روپے کے بند شدہ نوٹوں کے بارے میں اہم معلومات دی ہیں۔ 8 ماہ قبل 2000 روپے کے نوٹوں کی بندش کے بعد بھی 100 فیصد نوٹوں کی واپسی ابھی تک ممکن نہیں ہو سکی ہے اور لوگوں کے پاس اب بھی 9330 کروڑ روپے کے نوٹ موجود ہیں۔ کل 2000 روپے کے نوٹوں میں سے آر بی آئی کو 97.38 فیصد نوٹ ہی واپس ملے ہیں۔
View more
Tue, 02 Jan 2024 14:12:30
وسطی جاپان اور آس پاس کے علاقوں میں آنے والے زبردست زلزلے کی وجہ سے ایشیکاوا میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جاپان کی قومی خبر رساں ایجنسی کیوڈو نے منگل کو مقامی حکام کے حوالے سے یہ خبر دی۔ مقامی سٹی اتھارٹی کے مطابق مقامی علاقے کا ایک نوجوان بھی مرنے والوں میں شامل ہے۔
View more
Tue, 02 Jan 2024 14:05:29
مرکز کی مودی حکومت کے ذریعے منظور کیا گیا نیا موٹر وہیکل ایکٹ ڈرائیوروں کے لیے نہایت سخت اور جابرانہ ہے۔ اس سیاہ قانون کے تحت حادثے کی صورت میں ٹرک ڈرائیور کو دس سال قید اور سات لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ اس سیاہ قانون کے خلاف گاڑی چلانے والوں میں زبردست ناراضگی ہے اور ٹینکر ڈرائیوروں نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے جسے کانگریس کی حمایت حاصل ہے۔ مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نانا پٹولے نے مطال
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy