Tue, 02 Jan 2024 13:40:32
بنارس ہندو یونیورسٹی کی طالبہ سے اجتماعی عصمت دری معاملے میں بی جے پی آئی ٹی سیل کے تین افسران کی گرفتاری کے بعد کانگریس نے پیر کو بی جے پی کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ کانگریس نے کہا کہ بی جے پی خواتین کے لیے ’بلاتکاری جنتا پارٹی‘ بن چکی ہے۔ اس کا نعرہ ’بیٹی بچاؤ‘ کا ہے، لیکن وہ ’بیٹی رلاؤ‘ والا کام کر رہی ہے۔ یہ بیان کل ہند خاتون کانگریس کی کارگزار صدر نیٹا ڈیسوزا نے دہلی واقع کان
View more
Tue, 02 Jan 2024 13:33:05
جاپان کے مغربی ساحل پر پیر کی دوپہر آئے تیز زلزلہ کے بعد اشیکاوا علاقہ میں 1.2 میٹر سے زیادہ اونچی سنامی کی لہریں اٹھتی ہوئی دیکھی گئیں۔ مقامی میڈیا نے اس سلسلے میں جانکاری دی ہے اور سنامی کی مزید اونچی لہریں اٹھنے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے بتایا کہ رپورٹس کے مطابق جاپان کے مغربی ساحل پر ٹویاما علاقہ میں بھی مقامی وقت کے مطابق شام 4.23 بجے 50 سنٹی میٹر اونچی سنامی کی لہریں ا
View more
Mon, 01 Jan 2024 12:45:53
منگلورو - مڈگاؤں کے بیچ شروع کی گئی وندے بھارت ٹرین کو بھٹکل اسٹیشن پر اسٹاپ دینے کا مطالبہ عوام کی طرف سے کیا جا رہا ہے
View more
Sun, 31 Dec 2023 13:19:32
بھٹکل میں چوری کی پھر ایک واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے الماریوں میں رکھی ہوئی قریب ایک لاکھ روپیوں پر ہاتھ صاف کرلیا ہے، تازہ واردات شہر کے ناگپا نائک روڈ پر جناب بدرالدُجیٰ برماور کی رہائش گاہ پر سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب کو پیش آئی جب اہل خانہ اسی علاقہ میں واقع اپنی دُختر کے گھر گئے تھے۔
View more
Sat, 30 Dec 2023 20:47:15
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتے کے روز کہاکہ یوٹی میں جلدازجلد اسمبلی انتخابات ہونے چاہئے۔
View more
Sat, 30 Dec 2023 20:40:03
منی پور میں ایک بار پھر فائرنگ اور تشدد کا معاملہ پیش آیا ہے۔ ہفتہ کی صبح دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جس میں ایک شخص کی گولی لگنے سے موت بھی واقع ہو گئی ہے۔ تازہ تصادم کے بعد سیکورٹی فورسز کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 30 Dec 2023 20:33:22
راجستھان میں کابینہ کی توسیع آخر کار ہو گئی ہے۔ راجیہ وردھن راٹھور، کروری لال مینا نے وزیر کے طور پر حلف لیا ہے۔ آج صبح ہی سی ایم بھجن لال شرما راج بھون گئے اور گورنر سے ملاقات کی۔ راجیہ وردھن سنگھ راٹھور، ڈاکٹر کروری لال مینا کے ساتھ گجیندر سنگھ کھمسر، بابولال کھراڑی، جوگارام پٹیل، زورارام کماوت، سریش سنگھ راوت اور مدن دلاور نے وزیروں کے طور پر حلف لیا۔
View more
Sat, 30 Dec 2023 13:57:15
دنیا میں پہلی بار ایک خاتون ۱۰۰؍ ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کی مالک بن گئی ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثے ۱۰۰؍ ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں اور وہ پہلی خاتون ہیں جو ایسا کرنے میں کامیاب ہوئیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy