Fri, 29 Dec 2023 16:27:44
جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہندوستانی ٹیم ایک اننگ اور 32 رنوں سے ہار گئی ہے۔ اس شرمناک شکست کا ذمہ دار ہندوستانی بلے باز اور گیندبازوں دونوں رہے، کیونکہ پہلی اننگ میں کسی طرح 245 رن کا اسکور بنانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں محض 131 رنوں پر پویلین لوٹ گئی۔ ہندوستانی گیندبازوں کو تو ایک ہی اننگ میں گیندبازی کا موقع ملا اور جنوبی افریقہ کے 9 بلے بازوں کو آؤٹ
View more
Fri, 29 Dec 2023 16:21:55
شدید دھند اور حد نگاہ میں کمی کے درمیان دہلی ٹریفک پولیس نے جمعہ کو ایک ایڈوائزری جاری کی، جس میں مسافروں سے کہا گیا کہ وہ محفوظ طریقے سے اپنی منزل تک پہنچنے اور دھند کی وجہ سے ناخوشگوار واقعات کو روکنے کے لیے محتاط رہیں۔
View more
Fri, 29 Dec 2023 16:15:46
حکام کو ای میل پر ایک طیارے میں بم کے موجود ہونے کی اطلاع ملنے کے بعدمنگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سیکوریٹی چیکنگ کی گئی ہے اور سیکوریٹی سخت کر دی گئی ہے۔حکام کے مطابق منگلورو ایئر پورٹ ملک کے ان ایئر پورٹ میں سے ایک ہے جنہیں منگل کی رات ایک سینڈر کی جانب سے ایک جیسے ای میل موصول ہوئے تھے، جس کا دعویٰ ہے کہ وہ دہشت گرد گروہ’’ فننگ‘‘ کا حصہ ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2023 12:50:26
کانگریس نے ہیں تیار ہم کے نعرے کے ساتھ 2024 کے انتخابات کے لئے بھگوا خیمے کے گڑھ سے ہی انتخابات کا بگل بجادیا ہے. پارلیمانی الیکشن کو نظریات کی لڑائی قرار دیتے ہوئے کانگریس رہنما راہول گاندھی نے اس لڑائی کو جیتنے کا عزم ظاہر کیا
View more
Thu, 28 Dec 2023 20:51:34
بھٹکل کی نوائط کمیونٹی کی معروف کمپنی جان برادرس جس کے نئے ہیڈ آفس کا گذشتہ روز افتتاح کیا گیا، اس کی بنیاد 1967 میں مرحوم جان عبدالقادر باشہ اورجناب جان عبدالرحمن نے رکھی تھی۔
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:52:42
غزہ کے رہائشی علاقوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 100 سے زائد حملے کرکے مزید 240 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:42:51
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے ریاستی جنرل سکریٹری افسر کوڈلی پیٹ نے سنجے سرکل منڈیا میں منعقد احتجاجی مظاہرے سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ منڈیا ضلع میں ہنومان جینتی کانفرنس میں خطاب کرنے والے ہندو تنظیم کے رہنما کلڈکا پربھاکرا بھٹہ نے مسلم خواتین کے خلاف توہین آمیزاورہتک آمیز ریمارکس کئے ہیں۔
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:34:23
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو روس کے دورے کیلئے مدعو کیا ہے۔ پوتن نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے کہا کہ وہ نریندر مودی کو روس میں دیکھ کر خوش ہوں گے۔ واضح رہے کہ ایس جے شنکر ۵؍ روزہ روس کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے پوتن اور اپنے ہم منصب سرگئی لاوروف سے بھی ملاقات کی ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:28:57
کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کورونا اور جے این.1 کے کیسز میں اضافہ کے پیش نظر بنگلورو میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ مفاد عاملہ کی عرضی (پی آئی ایل) سینئر ایڈوکیٹ این پی امرتیش نے دائر کی ہے اور انہوں نے اس معاملہ میں حکم امتناعی جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy