Sat, 06 Jan 2024 16:19:23
منگلورو کے ایک شادی ہال سے دلھن کو چھوڑ کر دولھا اس وقت فرار ہوگیا جب عین شادی کی تقریب کے دوران اس کی معشوقہ پولیس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی ۔
View more
Sat, 06 Jan 2024 12:41:23
موٹر سائیکل اور کار کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ بائک رائیڈر زخمی ہوگیا۔ حادثہ جمعرات شام کو دیشپانڈے نگر روڈ کراس کے قریب نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آیا۔
View more
Fri, 05 Jan 2024 23:59:13
غزہ میں معصوم فلسطینی شہریوں پر اسرائیل کی طرف سے ہورہی اندھادھند بمباری کی مخالفت میں دنیا کے مختلف ممالک میں عوام نے اسرائیلی اور امریکی پروڈکٹس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھا ، جس کا کئی ممالک میں اثر نظر آنے لگا ہے ، مشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ تنازعے کے تناظر میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں صارفین کی جانب سے بائیکاٹ مہم سے ان کے کاروبار پر ’معنی خیز‘ اث
View more
Fri, 05 Jan 2024 20:09:29
این سی پی سربراہ شردپوار نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ ہندوتوا فسطائیت کی تشہیر کیلئے ۵؍ نکات پر مبنی ایجنڈے کو فروغ دے رہی ہے اور کہا کہ بی جے پی کیلئے لوک سبھا سے پہلے سیاسی حالات درست نہیں ہیں۔
View more
Fri, 05 Jan 2024 19:04:43
رام مندر،اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اورایس ٹی ایف چیف کو بم سےاڑانے کی دھمکی دینے کے معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تاہر سنگھ اور اوم پرکاش مشرا نامی دو ملزمین کو پولیس نے دبوچ لیا ہے۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے’ زبیرخان اور عالم انصاری ‘نام سے دو فرضی ای میل آئی ڈی بنائیں اور دھمکی کا ای میل بھیجا تھا۔ایس ٹی ایف ذرائع کے مطابق اس کیس کا ماسٹر مائنڈدیویندرتیواری ہے جو بھ
View more
Fri, 05 Jan 2024 18:59:51
عام آدمی پارٹی نے دہلی خواتین کمیشن کی موجودہ چیئرپرسن سواتی مالیوال کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سواتی مالیوال پہلی بار راجیہ سبھا کی رکن بنیں گی۔ ساتھ ہی پارٹی نے اپنے موجودہ راجیہ سبھا ارکان سنجے سنگھ اور این ڈی گپتا کو بھی دوبارہ راجیہ سبھا کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کی سیاسی امور کی کمیٹی نے اسے منظوری دے دی ہے۔ دوبارہ راجیہ سبھا کا رکن ب
View more
Fri, 05 Jan 2024 18:53:35
سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ وہ وارانسی میں متنازعہ گیانواپی مسجد کی پانی کی ٹنکی کی صفائی کی درخواست کرنے والی عرضی پر غور کرے گا۔
View more
Fri, 05 Jan 2024 18:43:29
وزارت داخلہ نے دہلی کے اسپتالوں میں میں ادویات کے مبینہ گھوٹالہ کی سی بی آئی انکوائری کی ایل جی کی سفارش کو منظور کرتے ہوئے مرکزی تفتیشی ایجنسی کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ دریں اثنا، دہلی کی کیجریوال حکومت کے زیر انتظام ’محلہ کلینکوں‘ میں بھی مبینہ طور پر 'فرضی ٹیسٹ' کرانے کے الزامات عائد ہوئے ہیں اور اس معاملہ میں بھی ایل جی نے سی بی آئی تحقیقات کی سفارش کر دی ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2024 18:39:18
الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے کمیشن سے بات کرنے کی کانگریس لیڈر جے رام رمیش کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کو ای وی ایم کے استعمال پر پورا بھروسہ ہے، اس لیے انہوں نے یہ کہا کہ اس پر کسی بحث کی ضرورت نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy