Wed, 17 Jan 2024 21:52:07
دہلی- این سی آر اور مغربی اتر پردیش سمیت پورے شمالی ہند میں اس وقت کڑاکے کی سردی کے ساتھ شدید دھند پڑ رہی ہے، جس کے سبب ایک طرف جہاں معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ہیں وہیں سڑک، فضائی اور ریل کی آمد و رفت بھی متاثر ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہلی میں سینکڑوں پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں یا منسوخ کر دی گئیں۔ وہیں متعدد ٹرینں بھی تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 17 Jan 2024 20:32:57
کمٹہ ونلّی جماعت کے سابق صدر جناب امان اللہ حُسین شمالی (65) ہوناور کے قریب روشن محلہ نیشنل ہائی وے پر ہوئے سڑک حادثہ میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون
View more
Wed, 17 Jan 2024 17:39:36
ریاست کرناٹک میں گزشتہ چھ ماہ میں پولیس نے 27 کروڑ مالیت کا 4,484 کلو گرام گانجہ اور 23 کلوکیمیائی مادہ ضبط کیا ہے۔ یہ بات وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بتائی۔ وہ بینگلور میں پولیس ہیڈکوارٹر کے کانفرنس ہال میں ریاست کرناٹک کے سینئر پولیس افسران کی کانفرنس میں شرکت کرنے کے بعد اخبارنویسو ں سے گفتگو کررہے تھے۔
View more
Wed, 17 Jan 2024 14:02:12
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان اٹھنے کے آثار پیدا ہونے کے بعد اتر کنڑا میں بھٹکل تعلقہ مرڈیشور سمیت دیگر ساحلوں پر دو دن کے لئے سیاحوں کی آمد پر روک لگائی گَئی ہے ۔
View more
Wed, 17 Jan 2024 13:52:43
بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور سے نیترانی جزیرے کی طرف جانے والے سیاحوں کے لئے اس وقت ایک دلکش نظارہ دیکھنے کو ملا جب اچانک گہرے سمندر میں تین 'کیلّر وھیل' مچھلیاں ڈبکیاں لگاتی اور ابھرتی ہوئی کشتی کے قریب سے گزریں ۔
View more
Wed, 17 Jan 2024 13:37:29
۱۹۸۰ء کے بعد کے دور میں اردو مشاعروں کی بزم میں بشیر بدر کے بعد منوّر رانا نے حقیقتاً راج کیا۔اردو مشاعروں سے آگے نکل کر عوامی مقبولیت کے معاملے میں ہماری زبان کا شناخت نامہ بن گئے۔ طویل بیماری کے بعد اُن کی رُخصتی بہ قولِ جگریہ ہے: ’’مدّتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے‘‘
View more
Tue, 16 Jan 2024 20:43:53
عام آدمی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ (ایم پی) راگھو چڈھا نے منگل کو کہا کہ ۱۸؍جنوری کو چنڈی گڑھ کے میئر انتخابات انڈیا اتحاد بمقابلہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لڑائی کی اہم کڑی ثابت ہوں گے اور لوک سبھا کا نتیجہ طے کریں گے۔’’ آپ‘‘ اور’’کانگریس‘‘ دو سیا سی حریف چنڈی گڑھ کے میئر انتخابات میں اپنی حریف بی جے پی کو شکست دینے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jan 2024 20:38:39
نائیجیریا کے شمال مرکزی حصے میں ہنگامی سروس نے بتایا کہ گنجائش سے زیادہ مسافروں سے بھری ایک کشتی حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں ۸؍ افرا د یقینی طور پرہلاک اور اندازاً ۱۰۰؍افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔ یہ کشتی کے جان لیوا حادثوں کے سلسلوں میں تازہ ترین حادثہ ہےجو حکام کی ناکامی کی جانب اشارہ کر رہا ہے ۔
View more
Tue, 16 Jan 2024 20:33:54
وارانسی کے گیانواپی مسجد میں موجود وضوخانے کی صفائی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر آج سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ صادر کر دیا۔ ہندو فریق کے ذریعہ داخل اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وضوخانے کی صاف صفائی کا پورا کام ضلع کلکٹر (ڈی ایم) کی نگرانی میں کیا جائے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ میں اس کیس کی سماعت ہوئی اور میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد مینجمنٹ کمیٹی کی طرف سے اس پر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy