Sun, 14 Jan 2024 15:32:41
سوشل ڈیموکریکٹ پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے مسلمانوں کے مسائل کو اسمبلی میں اُٹھانے یا پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ایس ڈی پی آئی نے گلبرگہ نارتھ ایم ایل اے محترمہ کنیز فاطمہ سمیت دیگر مسلم ارکان اسمبلی کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ یا تو وہ ایوان اسمبلی میں مسلمانوں کے مسائل کواُٹھاتے ہوئے اپنی خاموشی توڑے، یا پھر مستعفی ہوکر دوسروں کو موقع دیں۔
View more
Sun, 14 Jan 2024 14:11:26
بھٹکل بلاک کانگریس کی جانب سے بلائی گئی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےبھٹکل بلاک کانگریس صدر وینکٹیش نائک نے کہا کہ بی جے پی والے کانگریسی لیڈر شپ کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور مختلف مذاہب کے بیچ آگ لگانے کا کام کر رہے ہیں ۔
View more
Sun, 14 Jan 2024 00:28:54
اتر کنڑا کے بی جے پی رکن پارلمیان اننت کمار ہیگڈے نے آنے والے پارلیمانی الیکشن میں اپنے لئے ہوا بنانے کی کوشش میں ضلع کے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے بی جے پی کارکنان اور اپنے حامیوں کا اجلاس منعقد کرنے اور ہندو مسلمانوں کے بیچ نفرت پھیلانے والے اشتعال انگیز بیانات دینا شروع کردیا ہے ۔ اسی سلسلے کی ایک میٹنگ بھٹکل کے ٹورسٹ بنگلو میں منعقد کی گئی تھی جہاں اننت کمار کو اپنی ہی پارٹی کے کارکنا
View more
Sat, 13 Jan 2024 22:55:16
جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ جلسہ مورخہ 12 جنوری بعد نماز عشاء جامع مسجد میں منعقد ہوا جس میں ذمہ داران نے اتحاد واتفاق پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اجتماعیت ہوگی تو اللہ کی مدد اُترے گی۔
View more
Sat, 13 Jan 2024 18:51:53
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے دعویٰ کیا ہے کہ مالی سال 2027-28 تک، ہندوستان 5 ٹریلین ڈالر سے زیادہ کی سب سے زیادہ جی ڈی پی کے ساتھ دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت والا ملک بن جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی، 2047 تک ہندوستان 30 لاکھ کروڑ ڈالر کی جی ڈی پی کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک ہوگا۔دراصل، سال 2014 میں، ملک کی معیشت دسویں نمبر پر تھی، لیکن 2014 سے 2023 تک، ہندوستان کی معیشت میں 83 فیصد اضافہ ہوا۔ ا
View more
Sat, 13 Jan 2024 18:49:17
پچھلے سال 92 نئے مقرر کردہ وزراء (یاتقریباً36فیصد) میں سے 33 کے خلاف پانچ ریاستوں چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، میزورم، راجستھان اور تلنگانہ میں مجرمانہ اور سنگین مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔یہ بات ان کے داخل کردہ نامزدگی فارم کے تجزیے سے سامنے آئی ہے۔ریاستوں میں گزشتہ سال نومبر میں انتخابات ہوئے تھے اور 3 دسمبر کو اعلان کردہ نتائج بڑی حد تک بی جے پی کے حق میں تھے، جس نے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور راجستھان
View more
Sat, 13 Jan 2024 18:46:48
ہندوستانی فضائیہ کا ایک ’اے این-32 ایئرکرافٹ‘ تقریباً ساڑھے سات سال قبل 29 لوگوں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا تھا۔ کافی تلاش کے بعد بھی اس کا کوئی نام و نشان نہیں ملا تھا۔ لیکن اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اس ایئرکرافٹ کا ممکنہ ملبہ خلیج بنگال میں بے حد گہرائی کے اندر موجود ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2024 18:40:38
عام آدمی پارٹی کے رکن اور دہلی کے وزیر مالیات گوپال رائے نے کہا کہ بی جے پی نہیں چاہتی کہ اروند کیجریوال لوک سبھا الیکشن مہم میں حصہ لیں اس لئے انہیں روکنے کیلئے مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2024 18:36:08
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 23708 ہو گئی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 151 فلسطینی ہلاک جب کہ 248 زخمی ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy