Sat, 13 Jan 2024 18:23:23
انڈین کانگریس کانگریس نے قومی سلامتی اور چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعہ کے درمیان وزیر اعظم مودی کو ہدف تنقید بنایا۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش کے اپنے جاری کردہ پریس بیان میں کہا کہ سرحد پار سے دہشت گردی کا خطرہ برقرار ہے، چین سرحد اسٹریٹجک طور پر اہم کئی پوائنٹ تک ہندوستانی فوجیوں کو رسائی حاصل نہیں اور چین ہمارے ہمسایہ ممالک سے تعلقات میں اضافہ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا
View more
Sat, 13 Jan 2024 18:16:00
ان دنوں شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں شدید سردی اور دھند لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے۔ کل یعنی 12 جنوری نئی دہلی میں موسم کی سرد ترین رات تھی۔ کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری کے آس پاس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی ہندوستان کی ریاستوں کو اگلے دو دن تک سردی کی لہر سے راحت نہیں ملے گی۔ شمال مغربی ہندوستان کی ریاستوں میں اگلے تین دنوں تک شدید سردی سے لے کر سرد دن کے حالات دیکھے جائی
View more
Sat, 13 Jan 2024 18:12:41
ریاستی وزیر سوجیت بوس کے گھر پر 14گھنٹوں تک تلاشی لینے کے بعد ای ڈی ان کے گھر سے روانہ ہوگئی ہے۔اس درمیان ریاستی وزیر کے دونوں مکانات اور دفاتر کی تلاشی لی گئی ۔14گھنٹے کے بعد ریاستی وزیر سوجیت بوس بھی گھر سے آئے ۔ان کے پرانے گھر کے باہر بڑی تعداد میں ان کے حامی جمع ہوئے اور نعرے بازی کی ۔اس موقع پر ان کے بیٹے بھی ساتھ تھے۔
View more
Sat, 13 Jan 2024 18:07:13
22 جنوری کو ایودھیا میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھوں مندر کا افتتاح انصاف اور سیکولرزم کا قتل ہے، اس دن رام مندر کے افتتاح کی خوشی میں دیپ جلانا یا مشرکانہ نعرے لگانا بالکل جائز نہیں ہے۔ یہ بات آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے دی ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2024 13:37:08
گہرے سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے کے دوران رسی ٹوٹنے کی وجہ سے کشتی چٹان سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر کی موت واقع ہوئی ۔
View more
Sat, 13 Jan 2024 13:33:21
بھٹکل تعلقہ کے ممنوعہ سمندری علاقے میں مچھلیوں کا شکار کرنے والی منگلورو کی 2 کشتیاں مقامی ماہی گیروں نے پکڑ لیں اور الوے کوڈی بندر تک لانے کے بعد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی ماہی گیر کشتیوں کے خلاف اقدام کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرا کیا ۔
View more
Fri, 12 Jan 2024 21:08:18
آنے والے پارلیمانی انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ فیصلہ کن رول ادا کرسکتے ہیں، جس طرح اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں نے متحد ہوکر سیکولر پارٹی کے حق میں ووٹنگ کی، آئندہ بھی اگر مسلمان متحد ہوکر کسی ایک سیکولر پارٹی کے لئے ووٹنگ کریں تو فرقہ پرستوں کے منصوبے خاک میں مل سکتے ہیں۔ اسی فکر کو لے کر بینگلور میں کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ کی نشست منعقد کی گئی جس میں اس بات پر زوردیا گیا کہ آنے والے پارلیم
View more
Fri, 12 Jan 2024 18:06:16
شہر کے گرو سدھیندرا کالج میں رانی چینّا بھیرادیوی کے کارناموں سے متعلق ایک سمپوزیم اور مقامی تاریخ کے حوالے سے نمائش کے ساتھ کتاب میلہ کا اہتمام کیا گیا ۔
View more
Fri, 12 Jan 2024 17:10:58
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون کو چیلنج دینے والی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے اس دوران واضح الفاظ میں نئے قانون پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ جسٹس سنجیو کھنہ کی دو رکنی بنچ نے کہا کہ اس قانون پر فوری روک نہیں لگایا جا سکتا، کیونکہ بغیر کاپی سروِنگ (فریق مخالف کو سنے) قانون پر روک لگانے کا حکم جاری نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy