Fri, 12 Jan 2024 16:54:51
منی پور میں تشدد ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ حالات پہلے سے کچھ بہتر ضرور ہیں، لیکن ہر کچھ دن میں تشدد و تصادم کے واقعات ضرور سامنے آ جاتے ہیں۔ تازہ ترین خبروں سے پتہ چل رہا ہے کہ ایک بار پھر منی پور میں 4 لوگوں کا بہیمانہ قتل کر دیا گیا ہے۔ کچھ دنوں پہلے بھی 4 لوگوں کی موت منی پور میں ہو گئی تھی اور اب تازہ واقعہ کے بعد کانگریس نے ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے
View more
Fri, 12 Jan 2024 16:52:18
کانگریس نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر گوتم اڈانی کو فائدہ پہنچانے کے لیے عوام کا پیسہ استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کا کہنا ہے کہ ’’اسکروڈرائیور فیٹنگ کو مینوفیکچرنگ کی شکل میں دکھا کر ٹیکس دہندگان کے پیسے کا استعمال وزیر اعظم کے متروں کو امیر بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔‘‘
View more
Fri, 12 Jan 2024 16:34:02
ایک خاتون کو غیر مرد کے ساتھ دیکھ کر چھ لوگوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر جوڑے پر حملہ کرنے کی واردات کے بعد خاتون اور اس کے شوہر کی شکایت پر حملہ آوروں پر ہی خاتون کی عصمت دری کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 12 Jan 2024 01:16:38
قوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت برائے انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی پر جنوبی افریقہ کے مقدمے کے پہلے دن جمعرات کو ہوئی سماعت میں وکلا نے اسرائیل کے خلاف فلسطینوں پر ہورہے ظلم اور بربریت کے دلائل پیش کئے، جس کے بعد سماعت کل جمعہ تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
View more
Fri, 12 Jan 2024 01:05:51
یونائیٹیڈ اسٹیٹس (یو ایس) بھر میں برفانی طوفان کے ساتھ ہوئی شدید بارش سے پانچ لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ درجن سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 12 Jan 2024 00:57:57
ایکواڈور کی سب سے محفوظ اور سخت جیل سے بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ کے سرغنہ جوز ایڈولفو کے ساتھیوں سمیت فرار ہونے کے بعد حالات بے قابو ہوگئے اور صدر ڈینیئل نوبوا کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ گئی جس پر گینگسٹر نے ٹی وی اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔
View more
Thu, 11 Jan 2024 18:14:40
رام مندر ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری چمپت رائے نے یہ کہتے ہوئے ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے کہ "ایودھیا میں رام مندر کا تعلق سنیاسیوں، شیوا یا چھتری طبقہ کا نہیں بلکہ رامانند طبقہ سے ہے ۔" ہندووں کے کئی رہنماوں کی طرف سے اس بیان پر خفگی کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔
ہندی روزنامہ 'امر اُجالا' کو انٹرویو دیتے ہوئے چمپت رائے نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر میں سرعت نہیں دکھائی دے رہی ہے ۔ تین سال میں مندر کی
View more
Thu, 11 Jan 2024 18:10:52
صبح کے وقت چہل قدمی کے لئے نکلی ہوئی ایک خاتون کی عزت لوٹنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا جس کی شناخت انیل بابو نائک (43 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 11 Jan 2024 16:14:25
مودی حکومت کی دوسری میعاد کا آخری بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا اور 9 فروری تک جاری رہے گا۔ صدر دروپدی مرمو 31 جنوری کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کریں گی۔ اس کے بعد یکم فروری کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن عبوری بجٹ پیش کریں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy