Fri, 19 Jan 2024 18:12:07
لوک سبھا 2024 کے عام انتخابات سے قبل الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور ووٹر ویریفایبل پیپر آڈٹ ٹریل (وی وی پیٹ) کے بارے میں ملک گیر بیداری پروگرام جاری ہے تاکہ شہریوں کو ووٹنگ کے عمل کا براہ راست تجربہ اور مشینوں سے واقفیت فراہم کی جاسکے۔ لوک سبھا اور ریاستی قانون ساز اسمبلی کے ہر عام انتخابات سے پہلے منعقد ہونے والا بیداری مہم ای وی ایم اور وی وی پیٹ کی بنیادی خصوصیات کے بارے میں جانکاری فراہ
View more
Thu, 18 Jan 2024 21:02:50
گجرات کے وڈودرا کے مضافات میں واقع ہرنی جھیل میں ایک کشتی اُلٹنے سے 14 اسکولی بچوں سمیت 16 افراد کی موت واقع ہو گئی۔واردات جمعرات کو پیش آئی۔ پتہ چلا ہے کہ کشتی پر 27 طلباء اپنے اساتذہ کے ساتھ پکنک پر نکلے تھے۔
View more
Thu, 18 Jan 2024 18:49:56
کائکینی گرام پنچایت کے بستی میں واقع ایک ہوٹل کے کمرے میں کنداپور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت چندرشیکھر شنکر شیٹی (44) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 18 Jan 2024 18:25:08
چھتریہ مراٹھا مہا سنگھ کے صدر اور بی جے پی لیڈر وی ایس شیام سندر گائیکواڑ نے بی جے پی ہائی کمانڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مرتبہ پارلیمانی الیکشن میں اتر کنڑا سے کسی پسماندہ طبقے کے فرد کو امیدوار بنایا جائے ۔
View more
Thu, 18 Jan 2024 14:34:52
اتر کنڑا کے عوام کی جانب سے رکن پارلیمان کے منتخب ہونے والا اننت کمار ہیگڈے پارلیمنٹ سے ملنے والی تنخواہ کا پوری بے شرمی کے ساتھ فائدہ اٹھانے میں مصروف رہا ہے ۔ لیکن آج تک سال میں ایک مرتبہ بھی ملنے والا دو کروڑ روپے کا ایم پی فنڈ کہاں استعمال ہوا اس کا حساب و کتاب عوام یا خود اپنے کارکنان کے سامنے کبھی نہ رکھنے والا اننت کمار ہیگڈے اب پھر سے پارلیمانی امیدوار بننے کی تگ و دو میں لگ گیا ہے ۔ اور
View more
Wed, 17 Jan 2024 22:25:07
آج بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا اور ان پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے ۲۰۱۵ء میں فریم ورک اگریمینٹ کے پاس ہونے کے بعد بھی گزشتہ ۹؍ سال میں ناگالینڈ سیاسی مسئلہ کو حل کرنے کیلئے کچھ بھی نہیں کیا ہے۔ انہوں نے عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناگالینڈ کے عوام کی حمایت حاصل کئے بغیر اور ان سے گفتگو کئے بغیر اس مسئلہ کا حل نہیں نکالا جا سکتا۔
View more
Wed, 17 Jan 2024 22:18:10
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مہاراشٹر کے ایوت محل اور چھتیس گڑھ کے ضلع رائے پور کے مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپنے دائرہ اختیار میں ہندو تنظیم اور بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کی ریلیوں کے دوران نفرت انگیز تقاریر نہ کی جائیں جو اگلے ایک ہفتے کے دوران منعقد ہونے والی ہیں۔
View more
Wed, 17 Jan 2024 22:09:19
شیوسینا اراکین اسمبلی کی ناہلیت معاملے پر مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کے فیصلہ نے ادھو اور شندے دونوں گروپوں کو ناراض کر دیا ہے۔ ادھو ٹھاکرے گروپ نے تو اسپیکر کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر دی ہے اور خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اس عرضی پر سماعت اسی دن ہوگی جس دن ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا تقریب ہونی ہے۔
View more
Wed, 17 Jan 2024 22:06:49
ملک میں پارلیمانی انتخابات کی ہوائیں تیزی سے چلنے لگیں ہیں اور تمام پارٹیاں اپنی اپنی تیاریوں میں جٹ گئی ہیں۔ ایک جانب جہاں پارلیمانی انتخابات کی گہماگہمی بڑھتی جا رہی ہے تو وہیں یہ خبر بھی ہے کہ راجیہ سبھا سے 68 ارکانِ پارلیمنٹ کی مدت کار اس سال ختم ہو رہی ہیں۔ ان ارکانِ پارلیمنٹ میں سے سب سے زیادہ یعنی 60 کا تعلق بی جے پی سے ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy