ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    راجہ کی نگاہ پڑ گئی تو جانا ہی پڑے گا، بی جے پی میں شامل ہونے والوں پر راکیش ٹکیت کا حملہ

    راجہ کی نگاہ پڑ گئی تو جانا ہی پڑے گا، بی جے پی میں شامل ہونے والوں پر راکیش ٹکیت کا حملہ

    Mon, 11 Mar 2024 17:12:54 
    گزشتہ کچھ دنوں میں کئی اپوزیشن لیڈران نے بی جے پی کا دامن تھاما ہے۔ اس درمیان کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ایسے ’دَل بدلو‘ لیڈروں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’راجہ نے جس پر نگاہ ڈال دی کہ اسے لے آؤ، تو اسے جانا پڑے گا۔ صبح اگر کوئی جائے گا تو اسے کوئی وقار والا عہدہ ملے گا اور اگر کوئی وقار کے ساتھ جائے گا تو اس کی بہت عزت ہوگی۔‘‘ بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر نے مز
    ہندوستان نے ای ایف ٹی اے بلاک کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے پر دستخط کئے

    ہندوستان نے ای ایف ٹی اے بلاک کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے پر دستخط کئے

    Mon, 11 Mar 2024 17:09:50 
      ہندوستان نے اتوار کو چار رکنی یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے) کے ساتھ ایک آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کئے. تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اسے ملک کا پہلا جدید آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ قابل جواز، منصفانہ اور متوازن ہے تجارتی اور اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (ٹی ای پی اے) کے مطابق، ای ایف ٹی اےکے چار رکن ممالک، جن میں سوئٹزرلینڈ، ناروے، لکٹینسٹین اور
    ہندوستان دنیا کا دوسرا سب سے بڑا موبائل فون تیار کرنے والا ملک بن گیا

    ہندوستان دنیا کا دوسرا سب سے بڑا موبائل فون تیار کرنے والا ملک بن گیا

    Mon, 11 Mar 2024 17:07:22 
    ہندوستان میں موبائل فون کے پروڈکشن میں اضافے کو مینوفیکچرنگ سیکٹر میں کامیابی کی ایک بے مثال کہانی کے طور پر بیان کیا جا رہا ہے  جب کہ دس سال قبل میں ملک میں فروخت ہونے والے تمام موبائل فون میں سے 78 فیصد درآمد کیے جاتے تھے اور آج 97 فیصد موبائل فون ہندوستان میں تیار کیے جاتے ہیں۔
    گنگولی بندرگاہ کی ترقی پر خرچ ہونگے  22 کروڑ روپے - وزیر ماہی گیری منکال وئیدیا کا بیان

    گنگولی بندرگاہ کی ترقی پر خرچ ہونگے 22 کروڑ روپے - وزیر ماہی گیری منکال وئیدیا کا بیان

    Mon, 11 Mar 2024 14:49:04 
    وزیر برائے ماہی گیری و اندرونی آبی نقل و حمل منکال وئیدیا نے گنگولی بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہوئی کشتیوں کے مالکان کو معاوضہ تقسیم کرنے کے موقع پر بتایا کہ گنگولی ماہی گیری بندرگاہ کو ترقی دینے اور ماہی گیروں کے لئے بنیادی سہولتوں کو بہتر بنانے کے لئے 22 کروڑ روپے لاگت کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ 
    الیکٹورل بانڈس معاملہ پر سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کی درخواست کو کیا خارج ۔ منگل تک تفصیلات الیکشن کمیشن کو پیش کرنے کا حکم؛ بصورت دیگر توہین عدالت  کا ہوگا معاملہ

    الیکٹورل بانڈس معاملہ پر سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کی درخواست کو کیا خارج ۔ منگل تک تفصیلات الیکشن کمیشن کو پیش کرنے کا حکم؛ بصورت دیگر توہین عدالت کا ہوگا معاملہ

    Mon, 11 Mar 2024 14:34:23 
    سپریم کورٹ میں الیکٹورل بانڈس  پر سماعت کے دوران ایس بی آئی کے تمام دلائل اُس وقت  ناکام ہو گئے، جب سپریم کورٹ نے  اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے دلائل کو مسترد کرتے ہوئے کل یعنی 12 مارچ تک مکمل تفصیلات دینے کا حکم دیا ۔ وہیں الیکشن کمیشن کو 15مارچ تک ان تفصیلات کو اپنی ویب سائٹ پر  پوسٹ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔
    کرناٹک کے بی جے پی ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے  پھر کھڑا کیا تنازعہ، کہا؛  آئین کو تبدیل کرنے کے لئے بی جے پی کو  چاہئے 400 سیٹیں

    کرناٹک کے بی جے پی ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے پھر کھڑا کیا تنازعہ، کہا؛ آئین کو تبدیل کرنے کے لئے بی جے پی کو چاہئے 400 سیٹیں

    Mon, 11 Mar 2024 14:14:54 
    آئے دن ایک نہ ایک تنازعہ کھڑا کرنے کے لئے مشہور کرناٹک  کے   کینرا  حلقہ کے  رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے نے اب پھر ایک مرتبہ دستور میں ترمیم لانے کا موضوع چھیڑا ہے اور بیان دیا ہے کہ آئین کو  تبدیل  کرنے کے لئے  ان کی پارٹی یعنی بی جے پی کو آئندہ انتخابات میں 400 لوک سبھا سیٹیں حاصل کرنی ہوں گی۔ انہوں نے  ووٹروں سے اپیل کی  کہ چند ہفتوں میں منعقد ہونے جا رہے پارلیمانی انتخاب میں بی جے پی کو  دو
    اپنے وقار کی حفاظت کرنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری:کپل سبل

    اپنے وقار کی حفاظت کرنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری:کپل سبل

    Mon, 11 Mar 2024 12:18:42 
    الیکٹورل بانڈ کے معاملے پر ایس بی آئی کی درخواست پر راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے اتوار کو کہا کہ اپنے وقار کی حفاظت کرنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے۔ سبل نے مزید کہا کہ جب آئینی بنچ نے فیصلہ سنا دیا ہے تو بینک کی عرضی کو قبول کرنا آسان نہیں ہوگا۔درحقیقت سبل الیکٹورل بانڈ اسکیم کے خلاف سپریم کورٹ کیس میں عرضی گزاروں کے دلائل کی قیادت کر رہے ہیں اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا دعویٰ ہے کہ ڈیٹا کو پبلک
    غزہ : پیراشوٹ نہ کھلنے سے امدادی سامان فلسطینیوں پر گرگیا، 5افراد جاں بحق

    غزہ : پیراشوٹ نہ کھلنے سے امدادی سامان فلسطینیوں پر گرگیا، 5افراد جاں بحق

    Mon, 11 Mar 2024 11:57:21 
    یہاں ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی سامان پھینکنے کے دوران ایک بھاری پیکٹ پیرا شوٹ نہ کھلنے کی وجہ سے امداد کے منتظر فلسطینی خاندان پر گر گیا جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10سے زائد زخمی بتائے جارہے ہیں۔ اردن کی فوج کے ایک اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ امدادی سامان کو ہیلی کاپٹروں سے پیراشوٹ کے ذریعے پھینکنے کے آپریشن میں اردن اور امریکہ شامل ہیں۔ ہمارے ہیلی کاپٹرس ن
    ایس بی آئی کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور پٹیشن داخل

    ایس بی آئی کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور پٹیشن داخل

    Mon, 11 Mar 2024 11:53:21 
    اسوسی ایشن فار ڈیمو کریٹک ریفارمس(اے ڈی آر) کے بعد اب سی پی ایم نے بھی اسٹیٹ بینک آف انڈیا کےخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی پٹیشن داخل کردی ہے۔ الیکٹورل بانڈ کے تعلق سےسپریم کورٹ نےایس بی آئی کو۶؍ مارچ کوتفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کی تھی جس پربینک نے عدالت میں درخواست داخل کرتے ہوئے۳۰؍ جون کاو قت مانگا تھا۔ اس درخواست پر سپریم کورٹ پیر یعنی آج سماعت کرنے وا لا ہے لیکن اس سے قبل سی پی ایم لی