Mon, 18 Sep 2017 10:54:18
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر وسابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے واضح کیاہے کہ وہ اپنے آبائی حلقہ شیموگہ ضلع شکاری پور کی بجائے شمالی کرناٹک سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 10:49:03
گوری لنکیش قتل معاملہ کی تحقیق کررہی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے صحافی۔جہدکار کی ہلاکت کے تعلق سے مصنف وکرم سمپت کا بیان درج کیاہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 10:43:52
ریاستی وزیر داخلہ رام لنگاریڈی نے بلا راست مرکزی حکومت کی بلیٹ ٹرین اسکیم کو نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ملک بھر میں روڈ ٹرانسپورٹ بس سرویس کو اہمیت دی گئی تو ٹریفک کا مسئلہ حل کیاجاسکتاہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:52:13
اولمپک سلور میڈل یافتہ ہندوستانی شٹلر پی وی سندھو نے کوریا اوپن سوپر سیریز کے سنسنی خیز فائنل میں آج ورلڈ چمپین نوزومی اوکوہارا کو حیرت انگیز طور پر شکست دے دی۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:44:48
ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی عراق کے صوبہ کردستان کی حکومت کی طرف سے خود مختار ریاست کے قیام کے لیے اعلان کردہ ریفرنڈم ترکی کے لیے قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:41:07
مصر کی ایک عدالت نے سات افراد کو پڑوسی ملک لیبیا میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے تعلق اور قبطی عیسائیوں کے قتل کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:39:28
مصر میں جمعے کے روز فوت ہونے والی 85 سالہ عمر رسیدہ خاتون زینب السید محفوظ کے اہل خانہ نے اْن کی موت کی اصل وجہ کا انکشاف کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:34:02
یمن کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا ہے کہہ عرب اتحادی فوج کے جنگی طیاروں کی میدی شہر کے جنوب اور جنوب مشرقی محاذوں پر بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 20 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:29:55
نیویارک میں ہفتے کے روز رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ریاست متحدہ ہائے امریکا اور اسلامی دنیا کے درمیان مہذب ابلاغ کے موضوع پر کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy