Sun, 17 Sep 2017 19:44:58
پاکستان کے شہر لاہور میں ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سپریم کورٹ کی جانب سے نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہو رہا ہے۔ اس نشست کے لیے نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز بھی مضبوط امیدوار ہیں۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 19:39:05
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل اور دوسرے مقامات کا قبضہ چھڑانے کے عسکری آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجْوؤں کے حراست میں لیے گئے خاندانوں میں نصف سے زائد کا تعلق ترکی سے ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 19:34:02
جرمنی میں چانسلر کے عہدے کے لیے قدامت پسند انگیلا میرکل کے سب سے بڑے حریف اور سوشل ڈیموکریٹ امیدوار مارٹن شْلس نے ڈوئچے ویلے کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ترک صدر ایردوآن کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر تیار نہیں ہیں۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 19:22:13
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نشل کشی کی مخالفت و مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے چنئی ضلعی کلکٹر کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 19:11:24
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے دفتر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ میں ممبئی اور ضلع تھانے و پالگھر کی جمعیۃ علماء کی یونٹوں کے صدور و نظماء کی ایک ہنگامی میٹنگ زیر صدارت حضرت مولانا مستقیم احسن اعظمی صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر منعقد ہوئی۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 14:44:04
ایسوسی ایشن فا ر دی پروٹیکشن آف سول رائٹس(اے پی سی آر) کرناٹکا چاپٹر کی جانب سے ضلعی عہدیداروں کے لئے بنگلورو میںیک روزہ سیمینار کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ریاست بھر کے اے پی سی آر کے نمائندوں نے شرکت کرتے ہوئے اپنی اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اپنے علاقوں کے مسائل بیان کئے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 12:34:21
سابق وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتاپارٹی ( بی جے پی) کے ریاستی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا، ان کے کابینی ساتھی اور کانگریس کے اراکین اسمبلی کی دھاندلیوں سے متعلق دستاویزات 23؍ستمبر کو منظر عام پرلائی جائیں گی۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 12:29:44
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے یہاں کہا کہ آبادی زیادہ ہو تو بیماریاں بھی زیادہ ہوتی ہیں۔اس لئے بیماری کاپتہ چلتے ہی بروقت علاج کروانے سے بیماری سے چھٹکارا مل جاتاہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 12:21:47
مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے آر ایس ایس ، بجرنگ دل اور وی ایچ پی کو آج وارننگ دی کہ وہ آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy