Sun, 17 Sep 2017 23:13:02
بہارکے سیلاب زدگان کی راحت کے نام پر ملنے والا ایک چیک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہاہے۔ بی جے پی کی مہاراشٹر یونٹ کی جانب سے بہار بی جے پی کو ملے اس چیک کو ہفتہ کو ایک پروگرام میں بہاربی جے پی کے سینئر لیڈروں کوسونپاگیا۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:04:12
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کا معاملہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی میٹنگ میں اٹھا سکتی ہیں۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:59:04
پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ارنیا سیکٹر میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی سرحدی کی چوکیوں اور گاووں کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی جس میں ایک خاتون ایک کی موت اور پانچ شہری زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:49:34
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی گجرات میں سردار سرور ڈیم کا افتتاح کرکے اسمبلی انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:43:45
افغان صوبے خوست کی ایک موبائل فون مارکیٹ میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک جبکہ چودہ زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:37:04
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کے مطابق میانمار کی رہنما سوچی کے پاس روہنگیا بحران کے خاتمے کا بس ایک آخری موقع بچا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:32:37
پاکستانی قبائلی علاقے باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول کی مدد سے کیے گئے ایک بم حملے میں اتوار سترہ ستمبر کے روز ایک سینیئر حکومتی عہدیدار اور پانچ نیم فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:27:53
فلسطینی تنظیم حماس نے اتوار کو صبح سویرے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ پٹی میں اپنی حکومت تحلیل کر دی ہے۔ تنظیم نے رام اللہ میں رامی الحمداللہ کی حکومت کو دعوت دی ہے کہ وہ غزہ پٹی میں آ کر اپنی ذمے داریاں انجام دے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy