Mon, 18 Sep 2017 22:46:22
ہسپانوی پیراملٹری نیشنل پولیس نے کاتالونیا کی آزادی کے لیے مجوزہ ریفرنڈم کے حق میں چھاپے گئے ایک ملین سے زائد پوسٹر، فلائر اور پیمفلٹ قبضے میں لے لیے ہیں۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 22:42:53
تیونس کی حکومت نے ملکی صدر کی سفارش پر مسلمان خواتین کی غیرمسلموں سے شادی پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ تیونسی صدر کا کہنا ہے کہ اْن کے ملک کو ایک جدید ریاست کی صورت اختیار کرنے میں امتیازی رویے ختم کرنے ہوں گے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 22:38:36
جرمن پارلیمانی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل کرائے جانے والے ایک جائزے کے نتائج کافی حد تک حیران کن سامنے آئے ہیں۔ اس جائزے کے مطابق مسلم اور مہاجرین مخالف جماعت ’اے ایف ڈی‘ تیسری بڑی جماعت کے طور پر سامنے آ سکتی ہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 22:33:56
چین اور روس نے شمالی کوریا کے قریب مشترکہ بحری جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مشقیں ایک ایسے موقع پر کی جا رہی ہیں جب شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل تجربات کے سبب تناؤ کافی زیادہ ہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 22:30:19
تھائی لینڈ میں حکومت کی طرف سے گزشتہ ماہ منظور کردہ ایک نئی محصولاتی سکیم کے تحت ’گناہ ٹیکس‘ نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس نئے ٹیکس کے نفاذ کے بعد ملک میں شراب اور سگریٹ کی قیمتیں چالیس فیصد تک زیادہ ہو گئی ہیں۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 22:07:51
پاکستان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں بیگم کلثوم نوازکی کامیابی پر مسلم لیگ نون کے کارکن ملک بھر میں جشن منا رہے ہیں۔ کہیں ڈھول کی تھاپ پر نعرے لگائے گئے اور کہیں مٹھائیاں بانٹی گئیں۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 22:01:12
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر عبدالحنان نے اپنے اخباری اعلامیہ میں رکن اسمبلی اور سابق ریاستی وزیر قمر الاسلام کی رحلت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 21:52:23
مہاراشٹر میں بی جے پی اور شیوسینا کے اتحاد پھر مصیبت میں پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ بی جے پی کے ساتھ رہنا ہے یا اتحاد توڑنا ہے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لئے ادھو ٹھاکرے نے اپنی پارٹی کے سانسدوں اور ممبران اسمبلی کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 21:45:23
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی اور اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین پروفیسر بھیم سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندستان کے صدر کو آئین میں آرٹیکل 370 کے تحت مکمل اختیار دیا گیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کا ہندستان کے ساتھ مکمل انضمام کر سکتے ہیں اور آرٹیکل 370 میں کوئی بھی ترمیم کر سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy