Wed, 20 Sep 2017 01:49:32
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد عرفان کو پی ایس ایل فکسنگ کیس کی پابندی ختم ہونے پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:46:57
سچن تندولکر، مہندر سنگھ دھونی کی زندگی پر بنی فلموں سے متاثر ہوکرخواتین کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والی بولر جھولن گوسوامی کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:43:20
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان یہاں ہولکر اسٹیڈیم میں 24 ستمبر کو کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے ٹکٹوں کے لئے ہزاروں کرکٹ مداح کل رات سے ہی قطار میں لگ گئے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:31:56
ہاردک پانڈیا کی شاندار آل راؤنڈ کار کردگی کی بدولت ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو26 رنز سے شکست دے کر پانچ ون ڈے میچوں کی سریز میں 1-0کی سبقت حاصل کر لی۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:23:16
عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کے یہ عدالت فیصلہ کرے گی کے نو عمر جرمن لڑکی لِنڈا ڈبلیو کو داعش سے تعلق رکھنے اور شمولیت کے جرم کی پاداش میں سزائے موت دی جا سکتی ہے یا نہیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:15:51
ایران کے شہر بروجرد میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نمائندے اور مبلغ حسن ابو ترابی کے دفتر پر ایک مشتعل ہجوم کے حملے کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:12:19
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کم سے کم بیس ہزار افراد نے پڑوسی ملک میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر سکیورٹی فورسز کے مظالم کے خلاف ریلی نکالی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:08:01
امریکی سینیٹ .ْ فوجی بجٹ کے لیے7سوارب ڈالرمختص کرنیکاپالیسی بل منظورکرلیا۔ بجٹ کے لیے مختص رقم افغانستان اورعراق میں سالانہ فوجی اخراجات سے بھی زیادہ ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:04:03
ایران میں کرد جماعتوں اور شخصیات نے عراقی کردستان میں خودمختاری کے حوالے سے 25 ستمبر کو مقررہ ریفرنڈم کا خیرمقدم کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy