Tue, 19 Sep 2017 12:39:40
جسطرح روہنگیا میں مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں ، معصوم اور بے گناہ بچوں کو بے رحیم سے ذبح کیا جارہا ہے اور جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے عورتوں کی عزت و عصمت لوٹ رہے ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 12:05:35
درج فرہست قبائل (ایس سی ؍ایس ٹی ) کو ریزرویشن دیئے جانے کے آرڈیننس پر ریاستی گورنر نے دستخط نہ کرتے ہوئے پسماندہ طبقات کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 11:26:41
ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکو پیر کی شب تھانے کی تحقیقاتی پولیس نے اسلحہ معاملے میں تحقیقات کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس حکام نے اس کی جانکاری دی۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 11:13:10
ساؤتھ ۔ایسٹ ڈویژن پویس نے مختلف جرائم کے معاملات میں ملوث 17؍ملزمین کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 60؍لاکھ روپئے مالیت کے 93؍لیپ ٹاپ اور48؍دوپہیہ والی گاڑیاں ضبط کی ہیں۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 11:08:50
گوڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) نے ریاست کے خزانہ پر بہت بری طرح سے اثر کیا ہے اور جدید مربوط محصول نظام کے جاری کئے جانے کے ایک ماہ بعد جولائی کے مہینہ میں ریاست کو محصول کی آمدنی میں سے نو سو کروڑ روپئے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 10:49:48
بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے آج یہاں ایس آئی ٹی کی ایک خصوصی عدالت سے کہا کہ 28 فبروری 2002 ء کو نروڈہ گام فسادات کی صبح سابق ریاستی وزیر مایا کوڈنانی ریاستی اسمبلی میں موجود تھیں۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 01:22:06
یہاں جنگل سے شہر کی طرف آنے والے ایک کافی لمبے اور تگڑے آژدھے کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا، جب وہ ایک مکان کے باہر غالباً مرغیوں کے شکار کے لئے پہنچا تھا۔ گیارہ فٹ لمبا اور کافی تگڑا اژدھا بعد میں محکمہ جنگلات کے حوالے کیا گیا جنہوں نے اسے دور جنگل لے جاکر چھوڑ دیا۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 23:17:58
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کے باعث میانمار کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کی جائے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 23:11:51
برطانوی پولیس نے لندن میں میٹرو ٹرین پر بم حملہ کرنے والے مشتبہ ملزم کی شناخت جاری کردی ہے۔ اس کا نام یحییٰ فاروق ہے،اس کی عمر اکیس سال ہے اور یہ شامی مہاجر ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy