Wed, 20 Sep 2017 12:20:22
کپتانی چھوڑنے کے بعد اپنی کارکردگی کو لے کر سوالوں کے گھیرے میں آئے وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی نے اس سال اپنے کردار میں اس قدر سدھار کر لیا ہے کہ وہ ٹیم انڈیا کے 'ماسٹر مائنڈ' بن چکے ہیں ۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 12:12:43
بیلجیم کے اسٹیٹ سیکرٹری برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ تیونس سے آنے والی باحجاب مسلم خاتون کو برسلز ایئر پورٹ پر سیکورٹی کیلیے نقاب اتارنے کا کہا گیا لیکن مسلم خاتون نے انکار کر دیا جس پر اسے واپس تیونس بھجوا دیا گیا۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 12:05:32
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے مالیاتی شعبہ میں سائبر جرائم کی روک تھام کے اقدام کا آج یہاں جائزہ لیا۔ مسٹر سنگھ کی صدارت میں ہوئی اس میٹنگ میں سائبر جرائم کی روک تھام میں مصروف سبھی ایجنسیوں اور ریاستوں کے نمائندے شامل تھے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 11:59:24
راہل گاندھی امریکہ کے دو ہفتے کے دورے پر ہیں۔ یہاں انہوں نے ڈیموکریٹک پارٹی کے تئیں جھکاو رکھنے والے تھنک ٹینک سینٹر فار امیریکن پروگریس کی طرف سے منعقد بھارتیہ، جنوبی ایشیائی ماہرین کی گول میز کانفرنس میں حصہ لیا۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 11:55:21
مہاراشٹر میں شیو سینا اور بی جے پی کے درمیان سیاسی تنازعہ نے دلچسپ رُخ اختیا رکرلیا ہے ۔ ایک طرف، شیوسینا نے مودی حکومت اور مہاراشٹرا کی دیویندر فرنویس حکومت کو حمایت واپس لینے کی دھمکی دی ہے ،
View more
Wed, 20 Sep 2017 11:34:22
حکومت کے ملک میں کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگی کو فرو غ دینے کی کوششوں کے باوجود ہندوستانی ریل کے پچاس فیصد سے زیادہ ریزرو ٹکٹ نقدی میں ہی بک کرائے جاتے ہیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 11:30:03
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مائنمار کی سربراہ آنگ سان سوچی کے قوم سے خطاب کے دوران روہنگیا مسلمانوں پر فوجی مظالم کی مذمت کرنے میں ناکامی پر سخت افسوس و برہمی کا اظہار کیا ہے
View more
Wed, 20 Sep 2017 11:23:38
روہنگیا مسلمانوں پر فوجی مظالم اور نسل کشی کیلئے عالمی سطح پر سخت تنقید کی شکار میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے آج دیدہ دلیری کے ساتھ کہاکہ روہنگیا بحران پر عالمی تحقیقات و تنقیح سے وہ خوفزدہ نہیں ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy