Thu, 21 Sep 2017 12:24:52
یدرآباد پولیس نے شادیوں کے ایک گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے 17افراد بشمول 8 عرب شہریوں سمیت دیگر 4 افراد کو شادی کے نام پر معصوم لڑکیوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ عرب شہریوں کا تعلق سعودی عرب ‘ عمان اور قطر سے بتایا گیاہے
View more
Thu, 21 Sep 2017 12:05:23
ممبئی شہر میں لگاتار دوسرے روز موسلادھار بارش نے عام زندگی درہم برہم کردی، ممبئی ایرپورٹ پر فلائٹ آپریشنس میں خلل پڑگیا اور اس تجارتی دارالحکومت میں سب اربن ٹرین سرویسس تاخیر سے چلانا پڑا ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 11:31:16
سعودی عرب نے بدھ سے اسکائپ، واٹس ایپ اور دیگر اپلیکشن سے وائس کال پر پابندی کو ختم کردیا ہے جس کا مقصد ملک کو سرمایہ کاری کے لیے زیادہ پرکشش بنانا ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 11:23:48
دسہرہ تقریبات کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ نظم وضبط کی برقراری کے پیش نظرتمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 11:18:22
بنگلورو میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹیڈ(بی ایم آر سی ایل) انتظامیہ نے ملازمین کی یونین کو نامنظور کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے یہاں کوئی ملازم نہیں ہے بلکہ وہ سب سوپروائزر ہیں۔ ؎
View more
Thu, 21 Sep 2017 11:09:53
پچھلے ساڑھے 4؍سال سے سرکاری اسکیموں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے حلقوں کے لوگوں کو فائدہ نہ پہنچانے والے چند اراکین اسمبلی کو آئندہ ریاستی اسمبلی کے لئے ہونے والے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ نہ دیئے جانے کا امکان ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 21:40:15
امسال سفر حج بیت اللہ کیلئے بنگلورو سے روانہ ہوئے حجاج کرام کی سعادت حج سے سرفراز ہونے کے بعد واپسی کا سلسلہ کل سے شروع ہوجائیگا۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 21:35:37
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ مانچسٹر میں کھیلا گیا۔میچ میں انگلش ٹیم نے کالی آندھی ٹیم کو 7 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 21:32:15
پاکستانی کرکٹر خالد لطیف پر پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہونے پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خالد لطیف پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy