Thu, 21 Sep 2017 23:37:04
منگلورو میں اسپتالوں کے بے تحاشہ بل اور اس کے نتیجے میں کمزور اور متوسط طبقے کی بے بسی کا ایک تاہ واقعہ پیش آیا ہے جسے ایک غیر انسانی رویہ ہی کہا جاسکتا ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 23:19:24
اگر آپ ایک ٹرین میں سفر کر رہے ہیں اور ریلوے پولیس کانسٹیبل آپ کے لئے ایک ٹکٹ بناتا ہے، تو آپ واضح طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ اس کے دائرہ کار میں نہیں ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 23:14:13
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے صدر جمہوریہ رامناتھ کووند پر زور دیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر آئین کے سیکشن92 اور ہندستانی آئین کی دفعہ 370کے تحت کارروائی کریں
View more
Thu, 21 Sep 2017 23:06:25
ممنوع دہشت گرد تنظیم القائدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی، مولاناعبدالرحمن ، عبدالسمیع اور دیگر کے خلاف دہلی میں این آئی اے عدالت میں مقدمہ قائم ہے
View more
Thu, 21 Sep 2017 22:58:17
میانمار میں روہنگیا اقلیت کے خلاف جاری نسل کشی اور قتل عام کے خلاف آج یہاں جنتر منتر نئی دہلی میں منعقد ایک مظاہرے میں تقریبا دس ہزار افراد نے شرکت کی جنھوں نے مظلوموں کی حمایت میں مختلف قسم کے بینر اٹھا رکھے تھے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 21:27:19
14 ستمبر کو بھٹکل میونسپالٹی عمارت پر ہوئے پتھرائو اور پولس عملے پر حملے کے بعد پولس نے اب تک جن 15 لوگوں کو گرفتار کیا تھا، اُس میں سے 11 لوگوں کی ضمانت آج جمعرات کو بھٹکل جوڈیشیل میجسٹریٹ فرسٹ کلاس عدالت نے منظوری دے دی ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 20:03:43
بھٹکل میں بلدیہ عمارت پر حملے کے بعد توڑ پھوڑ اور سرکای عمارت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں جہاں ایک طرف پولیس متعلقہ افراد کو گرفتار کررہی ہے، وہیں پر ضلع کے مختلف مقامات پر اسے ہندو مسلم تفرقہ کا رنگ دیتے ہوئے پولیس پر الزام لگایا جارہا ہے کہ وہ بلاوجہ ہندوؤں کو ہراساں کررہی ہے اور اس کے لیڈروں کو گرفتار کر رہی ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 14:46:00
یہاں تعلقہ کے ہاڈولی میں ہوئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شادی شدہ خاتون کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت سیتا نائک (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy