Fri, 22 Sep 2017 22:35:17
آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ نے عشاء فاؤنڈیشن کی طرف سے دریاؤں کو بچانے اور صاف رکھنے کے لئے چلائی جا رہی بیداری مہم ''ریلی فار ریور'' کی حمایت کی ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 22:30:54
ایک طرف، حکومت بیٹی بچاؤ اور بیٹی پڑھاؤ کی بات کرتی ہے؛ دوسری جانب، پی ایم کے پارلیمانی حلقے وارانسی میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات خود کو محفوظ نہیں محسوس کرتے ہیں۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 20:41:38
بھٹکل ٹائون میونسپالٹی عمارت پر پتھرائو اور توڑپھوڑ کے معاملے میں بی جے پی کارکنوں اور لیڈروں کی گرفتاری پر ناراض بھٹکل بی جے پی نے کل سنیچر کو شرالی سے بھٹکل تحصیلدار دفتر تک ایک خاموش احتجاجی ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 19:16:08
کل جمعرات 21 ستمبر رات 10 بجے جناب محمد يحیٰ برماور ندوی صاحب کی رہائش گاہ پر بهٹکل مسلم جماعت قطر کی پہلی انتظامیہ کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں 1439 - 1440 کیلئے مولانا محمد یحیٰ برماور ندوی صدر اور جناب محمد زبیر خلیفہ سکریٹری منتخب ہوئے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 18:14:04
نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر 51 ممالک نے جوہری ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 18:08:49
سعوی عرب کے علاقے عسیر کے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے علاقائی افتاء کونسل کے رکن الشیخ سعد الحجری کو خواتین کے بارے میں ایک متنازع بیان دینے کے بعد امامت، خطابت اور تمام دیگر دعوتی سرگرمیوں سے روک دیا ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 18:02:27
مسلمان خواتین کے حجاب اور نقاب پرمغربی دنیا میں منفی طرز عمل اور بحث کوئی نئی بات نہیں مگر حال میں لبنان جیسے کثٰیر القومی ملک میں ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے حجاب کی توہین پر مبنی ایسے الفاظ استعمال کیے جس کے نتیجے میں اس کی نسل پرستی تو سامنے آئی مگر طلباء اور سوشل میڈیا پر شہریوں کو سخت مشتعل بھی کر دیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 17:58:07
عراقی فورسز نے تیل کی دولت سے مالا مال شمالی شہر کرکوک کے مغرب میں واقع قصبے الحویجہ میں داعش کے خلاف ایک نئی کارروائی شروع کردی ہے۔
View more