Sat, 23 Sep 2017 10:15:10
پچھلے 2014کے اسمبلی انتخابات کے موقع پر بنگلور کوندلہلی گاؤں سے سماجی خدمت کے نام پر آکر سماجی خدمت کا آغاز کرکہ جے کے کرشناریڈی نے جنتادل(ایس)سے ٹکٹ حاصل کرلی 2013اسمبلی انتخابات میں چنتامنی حلقے سے کامیاب ہوگئے اب پھر سے اُسی کوندلہلی گاؤں کے مقیم ٹی سی وینکٹیش ریڈی نامی شخص سماجی خدمت کے نام پرچنتامنی سیاسی حلقے میں داخل ہوکر سماجی خدمت کا آغاز بھی کیا ہے بتایا جارہا ہے کہ کولار کے رُکن پارلیم
View more
Sat, 23 Sep 2017 10:12:10
طلباء کو آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا عادی ہونا چاہئیے جس سے جسمانی ورزش کارجحان بھی بڑھتا ہے جسمانی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے
View more
Sat, 23 Sep 2017 00:22:38
ہندوستان نے لیگ اسپنر چائنا مین باؤلر کلدیپ یادو کی ہیٹ ٹرک اور بھونیشور کمار کی عمدہ سوئنگ باؤلنگ کی مدد سے ون ڈے میچز کی سریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو50رنز سے شکست دے کر سریز میں2-0کی سبقت لے لی۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 00:14:15
جنوبی امریکی ملک میکسیکو میں شدید زلزلے کے بعد گرنے والی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومتی بیان کے مطابق اب تک کم از کم 60 افراد کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالا جا چکا ہے۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 00:09:56
ایرانی صدر حسن روحانی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ تہران حکومت اپنی میزائل پروگرام کو وسعت دیتا رہے گا۔ مسلح افواج سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 00:06:06
دو امریکی یہودی رابیوں نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین کے امیر اسرائیل کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔ دونوں رابیوں نے یہ انکشاف بحرین کے بادشاہ کے بیٹے کے اعزاز میں دی گئی ایک تقریب میں کیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:58:44
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر کے خطاب پر شمالی کوریا نے انتہائی سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکا کو شدید نتائج کی دھمکی دی ہے۔
View more